Betterlife The Diary Game || #burnsteem25 || 10-11-2022 || By hammad44||

in Steem For Bangladesh2 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_2022111165914392.png

💐🌼 Morning Time 💐🌼

Friends continue today as before my diary for yesterday I woke up early yesterday morning I had breakfast and after breakfast I got busy looking after the chickens because I used to look after the chickens before I left home. Yes, I love chickens very much and I feed and feed them and then go away, so I took care of the chickens, after that I got ready because I was going to take medicine for myself. I also used to get pain, so me and one of my cousins ​​left, after some time we reached a Hakim Sahib, he is our acquaintance. Did it

  • دوستو پہلے کی طرح آج بھی چلتے ہیں میری کل کی ڈائری کی طرف میں کل صبح سویرے اُٹھا تو میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا کیونکہ میں گھر سے نکلنے سے پہلے مرغوں کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں مجھے مرغوں سے بہت پیار ہے اور میں انہیں کھلا پلا کر پھر چلا جاتا ہوں تو میں نے مرغوں کی دیکھ بھال کی اس کے بعد میں نے تیاری کی کیونکہ میں نے اپنے لیئے دوا لینے جاناں تھا میرے سر میں بھی درد تھا کبھی کبھی پیٹ میں بھی درد ہو جاتا تھا تو میں اور میرا ایک کزن ہم روانہ ہو گئے کچھ دیر بعد ہم ایک حکیم صاحب کے پاس پہنچ گئے وہ ہمارا جاننے والا ہے میں اسے سارا حالات واقعات بتاۓ پھر اس نے مجھے دوا دی اور کھانے کی کچھ چیزیں منع کر دی

IMG_20221110_091233.jpg

IMG_20221110_091220.jpg

IMG_20221110_091217.jpg

And then we left back when we reached home I was using mobile for a long time then a friend called me and asked where are you I told that I haven't gone to the shop yet at home he said go out I am coming. Let's walk together. So I started walking. When my friend came, he took me with him and we left. Now we had to stop at Shahbaz Khel city. He told me that I am cultivating crops, you should do it, go home, there brother will pick up your mobile phone, we reached there, we chatted for a while, then picked up the mobile phone and left.

!
  • اور پھر ہم واپس روانہ ہو گئے جب ہم گھر پہنچے میں کافی دیر تک موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد مجھے ایک دوست نے فون کیا پوچھا کہاں ہو میں نے بتایا کہ ابھی تک گھر پر یوں دوکان پر نہیں گیا تو وہ بولا کے باہر نکلو میں آ رہا ہوں ایک ساتھ چلتے ہیں تو میں پیدل نکل پڑا جب میرا دوست آیا تو اس نے مجھے ساتھ لیا اور ہم روانہ ہو گئے اب ہم نے شہباز خیل شہر رکنا تھا وہاں سے ہم نے ایک موبائل اٹھانا تھا تو ہمارا وہ دوست ہمیں سڑک کے کنارے پر مل گیا اس نے بتایا کہ میں تو فصل کاشت کر رہا ہوں آپ ایسا کروں گھر چلے جاؤ وہاں بھائی آپ کو موبائل اٹھا دے گا ہم وہاں پہنچے کچھ دیر گپ شپ کی پھر موبائل اٹھایا اور روانہ ہو گئے

IMG_20221111_063211.jpg

IMG_20221111_063138.jpg

🌷🌻 NOON 🌷🌻

After a while we reached the main road, there is a big store of my friend. I had taken it, now I had to seal the first one, so I sealed my friend's mobile phone which I had brought from home and also sealed it. Sat with him for a long time chatted and drank tea together and then he gave me the memory card to fill and he went to the market after that my friend said to put a protector and cover on my mobile So we got protectors and covers etc from the accessories shop and my friend left

  • تھوڑی دیر بعد ہم مین روڈ پر پہنچے وہاں پر میرے دوست کا ایک بڑا سا سٹور ہے اس سلام کیا اور پھر دوکان پر پہنچ گئے دوکان پر پہنچے کہ بعد اب جو دوست میرے ساتھ تھا اس کا موبائل سیل کرنا تھا کیونکہ میں نے اسے نیا موبائل لے کر دیا تھا اب پہلے والا سیل کرنا تھا تو میں نے اپنے دوست کا وہ موبائل سیل کر دیا اس کے جو موبائل میں گھر سے لے کر ایا تھا وہ بھی سیل کر دیا اتنے میں میرا ایک بھائی اور ساتھ میں بہنوئی آ گئے میں ان کے ساتھ بیٹھ گیا کافی دیر گپ شپ کی ایک ساتھ بیٹھ کر چائے پی اور پھر انہوں نے میموری کارڈ بھروانا تھا مجھے دے دیا اور وہ بازار کی طرف چلے گئے اس کے بعد میرے دوست نے کہا کہ میرے موبائل پر پروٹیکٹر اور کوور وغیرہ لگوا لیں تو ہم نے اسیسریز کی دوکان سے پروٹیکٹر اور کوور وغیرہ لگوایا اور میرا دوست چلا گیا

IMG_20221111_064045.jpg

💫🥀 AFTERNOON 💫🥀

After a while I got a call from my brother and he said that we had taken out a sim from a franchise in the market and forgot the ID card of brother-in-law there, pick up the ID card, so I went and first picked up the ID card from there. After that I went to a friend's shop from there I wanted to buy a mobile phone box, I took it and then I came back to Rabi Center after that I was feeling very hungry so I asked my friend next to me to eat. After walking we went to eat lunch at a nearby hotel and came back because we had to watch the match so I sat next to the honorable teacher who was working at that time.

  • تھوڑی دیر بعد مجھے میرے بھائی کا فون آ گیا اس نے کہا کہ ہم نے بازار میں ایک فرینچائز سے سم نکلوائی تھی اور بہنوئی کا آئی ڈی کارڈ وہیں بھول گئے تم آئی ڈی کارڈ اٹھا لو تو میں چلا گیا پہلے وہاں سے شناختی کارڈ اٹھایا اس کے بعد ایک دوست کی دوکان پر چلا گیا وہاں سے میں نے ایک موبائل کا بوکس لینا تھا وہ لیا اور پھر میں رابی سینٹر واپس آ گیا اس کے بعد بہت زیادہ بھوک لگ رہی تھی تو میں نے اپنے ساتھ والے دوست سے کہا کہ کھانا کھانے چلتے ہیں تو ہم کھانا کھانے کے لیے چلے گئے دوپہر کا کھانا قریبی ہوٹل پر بیٹھ کر کھایا اور واپس آ گئے کیونکہ کے ہم نے میچ دیکھنا تھا تو میں استاد محترم کے پاس بیٹھ گیا وہ اس وقت کام کر رہے تھے

We watched the match and did some work together. After a while, the respected teacher told me to go to the spare parts shop and bring some speakers from there. Then we were leaving for home but stopped at a pottery shop and bought some stuff from there and then went to a shopping mall where a man works and he wanted to give me some money and called me. I reached there with him, met him, he gave me money, I took pictures, and then when I was leaving, I met a friend of my respected teacher.

  • ہم میچ بھی دیکھتے رہے اور ساتھ میں کوئی نہ کوئی کام بھی کیا تھوڑی دیر بعد مجھے استاد محترم نے کہا کہ سپیئر پارٹس کی دوکان پر چلے جاؤ وہاں سے یہ چند سپیکر لے کر آؤ تو میں چلا گیا لے آیا استاد محترم نے سپیکر لگائے اور پھر ہم روانہ ہو رہے تھے گھر کی طرف مگر مٹی کے برتنوں والی دوکان پر رکے وہاں سے کچھ سامان لیا اور پھر چلے گئے ایک شاپنگ مال کی طرف وہاں ایک آدمی کام کرتا ہے اور اس نے میرے کچھ پیسے دینے تھے اور مجھے فون کیا تھا کے لے کر جاناں وہاں پہنچے اس سے ملے اس نے پیسے دیئے میں نے تصویریں بنائیں اور پھر وہاں سے نکل رہے تھے کہ میرے استاد محترم کا ایک دوست مل گیا

IMG_20221110_170405.jpg

🌹💫🥀 Evening 🌹💫🥀

His house was next to me, he said come with me and see my horse, so we went to his house, we saw the horse and then left for home. I wanted to give it, he gave it and then returned home, when he reached home, my brother-in-law was here and at that time jaggery halwa and spinach greens were made for food, so I thought to bring fish, so I took a motorcycle and went to fish. Lee came back and cooked the fish and we sat together and ate and talked for a long time after which I fell asleep.

  • اس کا گھر ساتھ میں ہی تھا اس نے کہا کہ میرے ساتھ آ جاؤ میرا گھوڑا دیکھو تو ہم چلے گئے اس کے گھر ہم نے گھوڑا دیکھا اور پھر گھر کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں ایک جگہ رکے وہاں پر میں نے ایک دوست کو موبائل دینا تھا وہ دیا اور پھر گھر واپس آ گئے گھر پہنچے تو میرا بہنوئی یہاں تھا اور اس وقت کھانے میں گڑ کا حلوہ اور پالک کا ساگ بنا ہوا تھا تو میں نے سوچا کہ مچھلی لے آؤ تو میں نے موٹر سائیکل لی اور چلا گیا مچھلی لی واپس آ کر مچھلی بنوائی اور ہم نے ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور کافی دیر تک باتیں کیں اس کے بعد میں سو گیا

IMG_20221110_190412.jpg

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

25 % to @null

Sort:  
 2 years ago 

Thank you for sharing posts, improve the quality of your posts and stay original.

The market photographs are awesome. Maybe there are lots of collections for girls. After seeing the petrol pump image one thing came to mind that is before we bought petrol at a low cost in our country but now within six-month petrol price increased by 50% in our country. That's very sad for us.

DescriptionInformation
Plagiarism Free
#steemexlusive
Bot Free
Verified User
Support #burnsteem25
Voting CSI1.5 ( 0.00 % self, 180 upvotes, 83 accounts, last 7d )
Transfer to Vesting177.246 STEEM
Cash Out
0
ResultClub75
 2 years ago 

Shukria sir

Congratulations!
This post has been upvoted through steemcurator07.
We support quality posts anywhere and any tags.
Curated by : @steemdoctor1

TEAM 4 CURATORS

 2 years ago 

Thanks for support 🙂

 2 years ago 

Your diary is good and you also captured some good pictures. I also like your delicious food items.

 2 years ago 

Shukria

 2 years ago 

A great day. Chatting with friends and drinking tea was the best time today.

 2 years ago 

Thank you very much for taking your valuable time to visit my post

 2 years ago 

felicidades para ti, un diario muy bonito con tu familia, me parece divertido, felicidades para ti, mucha suerte

 2 years ago 

Muchas gracias por tomarse su valioso tiempo para visitar mi publicación.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57659.57
ETH 3030.07
USDT 1.00
SBD 2.26