Betterlife The Diary Game || #burnsteem25 || 1-9-2022 || Club5050 By hammad44||

in Steem For Bangladesh2 years ago (edited)

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

💞💞💞💞

🔹Start Diary !! 1-9-2022 !!🔹

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_202291211829494.png

🌹Morning Time🌹

  • تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے دوستو میں اج اس کمیونٹی میں پہلی پوسٹ کر رہا ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ کمیونٹی ایڈمن اور ٹیم میرا ویلکم کری گی تو آئیے چلتے ہیں میری آج کی ڈائری کی طرف میں آج صبح سویرے اُٹھا تو میں اور میرے ساتھ میرے تین کزن ہم چلے گئے کام کاج کے لیے کیونکہ ہم نے اپنے کھیتوں کو پانی لگانے کے لیے جو نالہ استعمال کرنا تھا اس میں اضافی مٹی پڑی ہوئی تھی جسے نکالنا تھا تو ہم وہاں پہنچے کافی دیر تک کام کاج کیا اور تقریباً 9 بجے کے قریب ہم واپس آ گئے

IMG_20220901_192332.jpg

IMG_20220901_192313.jpg

  • تو میں مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا کیونکہ میں نے مرغے بہت شوق سے پال رکھے ہیں اور مجھے مرغوں سے بہت پیار ہے تو میں نے پہلے بڑے مرغوں کو باجرے کے دانے ڈالے اور پھر چھوٹے بچوں اور باقیوں کو اٹا کھلایا اس کے بعد میں نے دوکان پر جانے کی تیاری کی کیونکہ میں موبائل رپیرنگ کا کام کرتا ہوں اور میرے استاد میرے کزن ہیں میرے گھر ساتھ ہیں تو میں اور میرا استاد محترم ایک ساتھ دوکان پر چلتے ہیں اور ہماری دوکان ہمارے گھر سے تقریباً بیس کلو میٹر کے فاصلے پر میانوالی شہر کی ایک موبائل مارکیٹ رابی سینٹر میں ہے
  • اور پھر میں نے دوکان پر جانے کی تیاری کی جب استاد محترم کے پاس گیا تو وہ بھی تیار ہو رہے تھے تھوڑی دیر بعد ہم روانہ ہو گئے ایک جگہ بیٹھ کر ہم نے سموسے کھائے اور پھر جب ہم میانوالی کی طرف جا رہے تھے تو میرے استاد محترم کے رشتے داروں کے گھر تھوڑی دیر رکے اس کے بعد ہم دوکان پر پہنچ گئے وہاں پر میرے استاد محترم کا ایک دوست آیا ہوا تھا تو تھوڑی دیر اس کے ساتھ بیٹھ گئے اور میں موبائل استعمال کرتا رہا

IMG_20220901_194159.jpg

✨Noon ✨

  • اور پھر استاد محترم اس دوست کے ساتھ کسی کام سے چلے گئے اور میں نے پہلے چائے پی اس کے بعد ایک موبائل اٹھایا اس کا چارجنگ جیک لگانا تھا اور میں بیٹھ گیا اسے ٹھیک کرنے کے لیے میں نے اسے جیک لگا دیا مگر پھر بھی وہ ٹھیک نہیں ہوا اور پھر استاد محترم نے آ کر اسے ٹھیک کیا اس کے بعد میرا استاد کے اس دوست نے مجھ سے ایک موبائل لیا اور میں نے اسے پھر وٹسپ اور فیس بک اکاؤنٹ اوپن کر کے دیئے تھوڑی دیر بعد اس نے کہا کہ مجھے لاری اڈے تک چھوڑ آؤ میں نے جاناں ہے تو میں اسے لاری اڈے پر چھوڑنے کے لیے چلا گیا

IMG_20220901_162618.jpg

IMG_20220901_111836.jpg

🌻Afternoon🌻

  • اسے لاری اڈے پر چھوڑنے کے بعد میں بازار کی طرف چلا گیا میرے ایک دوست کی دوکان بازار کی طرف ہے اور بازار رابی سینٹر سے تھوڑا فاصلے پر ہے تو میں اس دوست کی دوکان پر پہنچا وہ بھی موبائل کی خریدوفروخت کا کام کرتا ہے تو میں نے اپنے دوست کو ایک موبائل کا بوکس دینا تھا وہ دیا اور اس سے ایک موبائل لینے کے بعد میں دوکان پر واپس آ گیا اور تھوڑی دیر بعد مجھے بہت زیادہ بھوک لگ رہی تھی تو میں چلا گیا قریبی ایک ہوٹل پر بیٹھ کر دوپہر کا کھانا کھایا

IMG_20220825_142114.jpg

  • اور پھر میں کچھ دیر استاد محترم کے ساتھ بیٹھا رہا اس کے بعد میں اور میرا ایک کزن پھر سے بازار کی طرف چلے گئے اس نے وہاں بازار میں کمیٹی ڈالی ہوئی ہے اور ان لوگوں نے کمیٹی نکالنی تھی تو ہم بھی چلے گئے اور جب وہاں سے واپس آئے تو میرا استاد محترم ایک موبائل ٹھیک کر رہا تھا میں بھی ساتھ بیٹھا رہا اور پھر مجھے ایک موبائل چیک کرنے کو کہا تو میں نے وہ موبائل چیک کیا اور کہا کہ رکھ دو تو میں نے رکھ دیا اس کے میں تھوڑی دیر ایک دوست کی دوکان پر بیٹھا رہا اور پھر ایک موبائل ٹھیک کرنے کے بعد ہم نے گھر کی طرف واپسی کا پروگرام بنایا اور روانہ ہو گئے

💠Evening 💠

  • اس کے بعد میرے استاد محترم نے کچھ پھول لگانے کے لیے گملے لینے تھے تو ہم ایک جگہ پہنچے مگر وہاں پر نہیں تھے تو اس نے ہمیں ایک اور جگہ بتائی ہم وہاں چلے گئے وہاں سے ہم نے چند گملے اور کچھ بچوں کے کھیلنے کے لیے مٹی کے برتن لیئے اور گھر کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں ایک جگہ رکے وہاں پر ہم نے ایک آدمی کو موبائل دینا تھا وہ دیا اور گھر واپس آ گئے میں کچھ دیر تک موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد میں نے شام کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں چلا گیا کچھ میڈیسن لینے کے لیے وہ میڈیسن لینے کے بعد گھر واپس آ گیا یہ رہی میری آج کی مصروفیات انشاء اللہ پھر ملیں گے ایک نئی ڈائری کے ساتھ دعاؤں میں یاد رکھیں ❤️

💞💞Allah Hafiz💞💞

💞💞💞💞💞💞

IMG_20220413_185918.png

My Achievement 1

25% @null

Sort:  
 2 years ago (edited)

Hello .Welcome to the Steem For Bangladesh community .

Please submit your achivement-1 link in the post.

 2 years ago 

Yes Sir I have submitted the link of Achievement 1 in the post

 2 years ago 

bohot accha lekha apne. Nice photographs best of luck. ✌️

 2 years ago 

Shukria dost 😊

Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator04.

Curated By - @suboohi
Curation Team - The Efficient Seven

 2 years ago 

Thanks For sporting

 2 years ago 

Please remove the #club100 tag from your post.You have transfer history.You are in #club5050 .Don't self vote.


DescriptionInformation
Plagiarism Free
#steemexlusive
Bot Free
Verified User
Support #burnsteem25
Voting CSI3.0 ( 8.51 % self, 47 upvotes, 30 accounts, last 7d )
PeriodAugust 1 to September 1, 2022
Transfer to Vesting47.689 STEEM
Cash Out
36 Steem
ResultClub5050

Determination of Club Status refers to the https://steemworld.org/transfer-search Web-based Application

 2 years ago 

Ok sir thanks For information ℹ️

 2 years ago 

You have made some very good photography. Thanks for sharing your post in our community.

 2 years ago 

Thanks For Reading My Post 💞

حماد خان کیا بات ہے جناب آپ کی
آپ کی پوسٹ دیکھی بہت پسند آئی خاص کر آپ کی فوٹو گرافی بے مثال ھے بنگلہ دیش کمیونٹی میں پہلی پوسٹ شاندار ھے آپ کی

 2 years ago 

Shukria Bhai jaan ❤️

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 92903.81
ETH 3331.70
USDT 1.00
SBD 3.29