You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S13 / W6 | "🗣️ Me and My Senses 🧿"

in Healthy Steemlast year

دیکھنے جیسی کوئی دوسری حس نہیں ہو سکتی ۔ مگر میرے مطابق باقی حواس بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنی کہ بصارت۔ انسانوں کے دماغ کو پڑھ لینا جتنا فایدہ دے سکتا ہے اتنا ہی نقصان دہ بھی بھی ہو سکتا ہے۔ مگر علم بحرحال نفع ہی دیتا ہے۔ اگر مقصد اچھا ہو تو باقی سب بھی اچھا ہی ہوتا ہے۔ مقابلے کے لیے نیک خواہشات۔

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.25
JST 0.034
BTC 95768.49
ETH 2809.01
SBD 0.67