Week #62 Begins👉Let's do it...Do It Yourself👉Craft, Creativity, Drawing, origami, DIY, Recycling and more Making divider with paper.Pakistan

in Steem For Ladies20 days ago

السلام علیکم ،
امید کرتی ہوں کہ اپ سب اس ٹیم فیلیوز خیر و عافیت سے ہوں گے۔ اور اتنی خوبصورت زندگی کو بہترین طریقے سے گزار رہے ہوں گے۔
اج کی اس کنٹیسٹ میں، میں اپ کو کاغذ کے ذریعے سے ٹیبل ڈیوائڈر بنانا سکھاؤں گی۔ یہ بہت اسان اور جلدی بن جانے والا ڈیوائڈر ہے۔ اور اس میں کسی خاص ایسی چیز کی بھی ضرورت نہیں پڑتی جو کہ ہمارے گھر میں موجود نہ ہو۔ چلیں ائیں سٹارٹ کرتے ہیں۔

ٹیبل ڈیوائڈر

20241024_202109.jpg

سب سے پہلے ہم ایک کاغذ لے کر اس کو چوکور شکل میں کاٹ لیں گے۔

20241027_234204.jpg

کاغذ کو چاروں کناروں سے تھوڑا تھوڑا سا تکون شکل میں موڑیں گے۔

20241027_234222.jpg

جس سائیڈ سے سکون کنارے موڑے ہیں اسی سائیڈ پہ کاغذ کو ایک اور فولڈ دیں گے۔

20241027_234304.jpg

20241027_234251.jpg

اب کاغذ الٹی سائیڈ سے دونوں سائیڈوں سے موڑ دیں گے اس طرح ایک چھوٹا سا چوکور دوبارہ سے بن کے ہاتھ میں ائے گا

20241027_234321.jpg

مستطیل کا اغاز کو چکور کرنے کے لیے جب ہم نے کاٹا تو سائیڈ سے ایک چھوٹی سی پٹی گزری تھی اس پٹی کو پتلی شکل میں موڑ کے چھوٹا سا مستطیل کارڈ بنائیں گے۔

20241027_234330.jpg

اگر اس مستطیل کاغذ کی جگہ اپ کے پاس کوئی گدا ہے تو وہ بھی استعمال کر سکتے ہیں اس سے ہمارے ڈیوائڈر کی شکل زیادہ اچھی اور مضبوط لگے گی۔
اس کارڈ کو مڑے ہوئے کونے کے اندر سیدھا گھسائیں گے اور پھر ان دونوں کاغذ کے کناروں کو ایک دوسرے کے اندر ڈال کے پیرامڈ کی شکل کا تکون تیار کریں گے۔

20241027_234417.jpg

20241027_234352.jpg

اسی طرح کے پانچ سے چھ تکون تیار کر لیں گے۔ اور پھر ان کو گلو کی مدد سے اپس میں اس طرح چپکائیں گے کہ جو گتے والی سائیڈ ہے وہ باہر ائے اور جو نرم سائیڈ ہے ان کو گلو سے اپس میں چپکا لیں گے اور ایک مخمس کی شکل بن جائے گی۔

20241027_234507.jpg

20241027_234447.jpg

20241027_234429.jpg

اب ایک الگ کاغذ لے کر اس کو دہرا کر کے اپس میں چپکا لیں گے۔ اور ہمارا ڈیوائڈر جو کہ ایک مخمس کی شکل کا ہے ۔اس کے نیچے کی طرف انگلی پہ گلو لے کر باریک نفاست سے لگا لیں گے۔ اور پھر اس کو کاغذ کے اوپر اچھے طریقے سے چپکا دیں گے۔

20241027_234550.jpg

20241027_234537.jpg

20241027_234524.jpg

کاغذ کا باقی حصہ جو کہ مخمس سے باہر ہے اس کو قینچی کی مدد سے کاٹ کے الگ کر لیں گے۔ اور کسی کیک کے گتے یا کسی اور گتے کو لے کے اس کے اوپر گلو لگائیں گے اور اپنا ڈیوائڈر اس گتے کے اوپر چپکا دیں گے۔

20241027_234652.jpg

20241027_234625.jpg

اب باری اتی ہے پینٹ کرنے کی۔ مختلف کلرز کے پینٹ لے کے ان کو ڈیوائڈر کا چوکور ڈیزائن نظر ارہا ہے اس کو پینٹ کریں گے۔

20241027_234709.jpg

20241027_234701.jpg

خوبصورت سا ڈیوائڈر تیار ہے اب اس کے اندر اپنی پسند کی چیزیں رکھ کے اس کو میز پہ رکھ لیں۔

20241027_234757.jpg

20241027_234741.jpg

20241027_234724.jpg

امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری پوسٹ پسند ائی ہوگی۔ اور میں شاید اپ کو صحیح طریقے سے ڈیوائڈر بنانا سکھا سکی ہوں شکریہ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQHdYaDsTdcvLid52skiYCqqTtTdrSJHWX4HUNMRcSSmXLmpMrA5TzAgymLEUSEKwozT8JSS78a.png

میں کچھ اسٹیم فیلوز کو انوائٹ کرنا چاہوں گی۔

@tresor
@penny4thoughts
@cmp2020

Sort:  

Congratulations! - Your post has been upvoted through steemcurator06

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnznJFhDarJ9fLxNdiYx8HVPoEzcEA7kPcfbq7RG3ttNdbik32xD2rDTJzjDaPuWexei3DJmoHSkkXh7z9c.jpeg

Curated by : @rosselena - Selective Team

 18 days ago 

Wow what an economical way to store many things at the same time, and it's fun and exciting to make. Thanks for sharing it with us. Success in your entry.

 18 days ago 

شکریہ مجھے اس طرح کی چیزیں جو کم جگہ پے زیادہ سامان سمیٹ سکیں خود بھی بہت پسند ہیں۔اس ہی لیئے میرے گھر میں بھی الماری،دراز والی میزیں ،صوفہ کم بیڈاور بنکرز وغیرہ موجود ہیں۔

 19 days ago 
Club Status#Club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Voting CSI37.9 ( 0.00 % self, 173 upvotes, 121 accounts, last 7d )
Steemladies0%
Burnsteem2525 %
AI contentHuman
Word count525
MOD's Observations/suggestions

Thank you for participating…..

Vote @pennsif.witness for growth across the Steemit platform through robust communication at all levels and targeted high yield developments with the resources available. Vote here

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.034
BTC 90913.25
ETH 3176.54
USDT 1.00
SBD 2.97