You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest and result; Comment affairs #03/ Does money bring happiness?
میں اپ کی بات سے مکمل طور پر متفق ہوں کہ، پیسے ہی سے خوشی نہیں حاصل کی جا سکتی۔ مگر پیسہ ایک ایسی بنیادی ضرورت ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔ انسان پیسے سے خوشی تو نہیں حاصل کر سکتا، مگر خوش رہنے کی کوشش ضرور کر سکتا ہے۔۔کیونکہ ہماری بیسک ضروریات پیسے ہی سے پوری ہوتی ہیں۔اگر بنیادی ضروریات ہی پوری نہ ہوں تو انسان خوش رہنے کا ڈھونگ ہی رسا سکتا ہے۔ خوش نہیں رہ سکتا ۔روٹی، کپڑا ،مکان یہ تینوں چیزیں ایسی ہیں جن جو پیسہ مانگتی ہیں۔ کوئی بھی کسی کو تین ٹائم روٹی نہیں کھلا سکتا ،سوائے اللہ کی ذات کے۔ لہذا انسان کو اللہ سے علم نافع اور فائدہ دینے والا مال مانگنا چاہیے ۔جس میں انسان کو دلی راحت اور سکون حاصل ہو سکے۔
میرے اسٹیم اٹ کے کچھ خاص ساتھی ہیں جن کی میں پوسٹ کا شدت سے انتظار کروں گی۔
Terimakasih temanku atas komentar baiknya,
Well said friend, thanks for sharing your thoughts. Sometimes I notice that when I have money to take care of my basic needs, I worry less. Money is good and helpful to sustain us. But need do not finish hence need for satisfaction in one creator. Endeavor to share your thoughts in English as it’s part of the rules when next you join us, thanks for your contribution.