You are viewing a single comment's thread from:

RE: Let's do it...Do It Yourself👉Craft, Creativity, Drawing, origami, DIY, Recycling and more||Week #74

in Steem For Ladies27 days ago

موسم بہار انے والا ہے۔ اور اس میں اس طرح کے کلرفل گملوں کی الگ ہی شان ہوتی ہے ۔بچے ہوں یا بڑے ہر کسی کو پھول پودے لگانے کا شوق ہوتا ہے۔ موسم بہار کی خوبصورتی رنگ برنگے گملوں سے دو بالا ہو جاتی ہے

Sort:  
 27 days ago 

السلام علیکم، آپ کے اچھے تبصرے کا شکریہ۔ سمجھا جاتا ہے کہ تم بہت رومانوی ہو۔ جی ہاں، بہار کا پہلا دن بہت بہت مبارک ہو

 26 days ago 

ایسا کچھ نہیں مجھے بس مو سم کی خوبصرت کو انجوائے کرنا پسند ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.24
JST 0.034
BTC 96328.68
ETH 2809.86
SBD 0.67