You are viewing a single comment's thread from:

RE: Hagámoslo...Hazlo tú mismo👉Manualidades, Creatividad, Dibujo, Origami, DIY, Reciclaje y más

in Steem For Ladies13 hours ago

خوبصورتی اور صفائی سے بنایا گیا یہ کرسمس کون اتنا انٹرسٹنگ ہے کہ میں نے اسکو بار بار دیکھا ہے اور باریک سفید دھاگہ بالکل کسی پلاسٹک/گفٹ پیپر شیٹ کی طرح مضبوطی سے لپیٹا گیا ہے ۔یہ کافی مشکل کام ہے کیونکہ اکثر گلو اتنی کم چپکاہٹ والی ہوتی ہے کہ ہماری چیز چپکنے کے بجائے اپنی اصل شکل ہی کھو دیتی ہے۔ میں نے بھی اکثر اس طرح کی کرافٹ ایکٹیوٹیز اپنے گھر میں بنائی ہیں مگر کچھ میں کامیابی ملی اور میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ آپکے لیئے نیک تمنائیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.24
JST 0.040
BTC 95039.09
ETH 3310.57
USDT 1.00
SBD 7.23