Photo Of The Week Contest 23 | Sharing My Best Photo Of The Week، Islamia university Bahawalpur, Hakra art gallery, Pakistan
السلام علیکم ،
کچھ عرصہ پہلے ہمارا بہاولپور جانے کا اتفاق ہوا ۔اور وہاں کے کچھ خاص مقامات کی سیر کرنے کا بھی موقع ملا ۔ان میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بھی شامل ہے ۔ہم وہاں اس وجہ سے جاسکے کیونکہ وہاں میرے بہنوئی پڑھاتے ہیں ۔
اسلامیہ یونیورسٹی کی ارٹ فیکلٹی میں ان دنوں نمائش منعقد تھی۔ جس میں ہمیں بھی جانے کا اتفاق ہوا ۔اور وہاں لوگوں کو اپنے ارٹ پیس پیش کرتے ہوئے دیکھا۔
یہ ایک بہت بڑی اور پرانی یونیورسٹی ہے ۔جس کی تعمیر 1975میں ہوئ۔ اتنی بڑی یونیورسٹی میں 142 مختلف شعبے پڑھائی سے متعلق ہیں۔
یہاں کے ارٹسٹ سارے پاکستان میں اپنے ارٹ کے نمونے نمائش کے لیے بھیجتے ہیں اور اکثر ارٹسٹ تو اتنے شاندار اور شاہکار تیار کرتے ہیں کہ انکی مثال نہیںملتی۔
مختصراً یہ کہ یہ یونیورسٹی پاکستان کا بہت ہی بہترین تعلیمی ادارہ ہے۔جہاں تعلیم حاصل کرنے والے ساری دنیا میں بہترین صلاحیتوں کا لوہا منوایا کرتے ہیں ۔
@wakeuppitty,@husnain,@damithudaya
کیا آپ لوگ اس مقابلے میں شرکت کریں گے ؟ہم کو آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے ۔
Saludos gracias por compartir tu participación con nosotros. Te deseo mucho éxito.