Photo of the Week Contest 20 , Pakistan

in Steem For Ladies3 days ago

السلام علیکم ،

بڑا ہی خوبصورت موضوع ہے۔ اور بہت ہی اچھی تصاویر ہیں جو لوگوں نے شیئر کی۔ میرا دوسروں کی تصاویر دیکھ کے دوسروں کی پوسٹ پڑھ کے دل جاہنے لگ گیا کہ میں بھی اپنی بچوں کی تصاویر اپ کے ساتھ شیئر کروں۔

20241216_065126.jpg

یہ تصویر جو میں اپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں، یہ میرے بھتیجے کی ہے۔ اس کو اپنی تصویر کھنچوانے کا ہنر اتا ہے ۔دیکھا جائے تو اس کی عمر صرف چار سال ہے۔ مگر اتنی عمر میں اتنی سمجھداری کا مظاہرہ کرنا اور بہترین طریقے سے اپنی تصویر کیپچر کروانا ،ایک فن ہے جو کہ اس بچے میں بہت زیادہ موجود ہے ۔شاید اس کی وجہ یہ بھی ہو کہ وہ اپنے گھر میں سب سے چھوٹا اور سب کی نگاہوں کا مرکز ہے ۔اس وجہ سے وہ بہت پراعتماد اور سمجھدار بچہ ہے۔

20241216_065100.jpg

حالانکہ میں نے اس کے ہاتھ میں جو کیمرہ دیا وہ خراب تھا ۔مگر وہ اپنا انٹرسٹ اس طرح سے شو کر رہا تھا جیسے کہ یہ کیمرہ بالکل ٹھیک ہے ۔اور وہ تصویریں کھینچ رہا ہو ۔اس نے کسی کے اوپر ذرا بھی ظاہر نہیں ہونے دیا کہ وہ اس کیمرے سے تصویر نہیں کھینچ سکتا۔ یا یہ کیمرہ خراب ہے۔

حالانکہ میری بیٹی میرے بھتیجے سے ایک سال بڑی ہے مگر وہ اکثر دوسروں کے سامنے اپنا کانفیڈنس لوز کر دیتی ہے۔ اور شرما کے ایک سائیڈ پر ہٹ جاتی ہے؟ جبکہ یہ بچہ ہر موقع پر وہ اعتمادی کے ساتھ کھڑا رہتا ہے اور سب بھی نگاہوں کا مرکز بنتا ہے۔

2nhMph8Yo3jHc59C1ntNXgkTz1nwBgkBw5VCXq7i4dJJiFGjGyRiBoYZufToMJUbJApuCZpzjeF5khRXtzvDotPtFnhy5D9Y55986PdDNJixFFfCyv8TUMcfiCt37UAZJ7rJtDdZZM36j1yuX8UW6wxzQ4uv8nCmZ3xiQCR1pQXqfhfXa6mVB1dfU.png

میں اس مقابلے میں کچھ ساتھیوں کو انوائٹ کروں گی۔
@penny4thoughts
@pinkring
@waterjye

8SzwQc8j2KJZWBXFXnbnQ1FtoZhRqrTWozhqoqWHpGmpmoMifx362Eshp8rghiXhXtZnKsYQZF4K7Ck6vrn7VSn1x1BjzDNiobqPXFmUo2NhPRu9Nih.png

Sort:  
 3 days ago 
Estado del club#Club100
Exclusivo de Steem
Libre de plagio
Sin bots
Votación CSI[7.9 ]
Damas de Steem0%
Burnsteem250%
Contenido de IAHumano
Recuento de palabras268

Saludos gracias por compartir tu participación con nosotros. No olvide colocar las etiquetas correspondientes.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 100536.03
ETH 3616.02
USDT 1.00
SBD 3.12