You are viewing a single comment's thread from:

RE: THE DIARY GAME| 24 June 2024| A good day💐

کیاہی عمدہ دن تھا ۔
صبح کی سرسبر سیر سے دل کو ٹھنڈک۔
پھر ناشتہ ۔
اور کیا کیا نظارے آپکی آنکھوں کو نصیب ہوئے ہونگے ۔
ویسے یہ خدا کی طرف سے وقت کے بدلنے کی ایک مثال ہماری آنکھوں کے سامنے موجود ہے ۔
جو بتاتی ہے کوئی تو ہے جو اس نظام ہستی کو چلا۔رہا ہے۔
اور رینچرز کا کھانا شایداپک اچھا لگا ہو ۔
ہمیں تو سمجھ ہی نہیں آیا تھا ۔
بڑا ہی عجیب۔ قسم کا ٹیسٹ تھا آپ بتائیں کیسا تھا ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 57606.89
ETH 3164.26
USDT 1.00
SBD 2.28