Better life The diary game //10/10/2021//My whole activities// 10% beneficiary for @steemalive

in SteemAlive3 years ago (edited)

Hello to all friends. I hope you are all well and living a good life by the grace of God. May Allah keep you happy forever and protect you from all diseases.

تمام دوستوں کو السلام علیکم۔ مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے بہترین زندگی گزار رہے ہوں گے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کو تمام بیماریوں سے محفوظ فرمائے ۔

Let's start my today's diary

I got up at dawn as usual. But my health was so bad . After that I performed Wudhu and went to a nearby mosque to offer Fajr prayers. He recited the Holy Quran late. After reciting the Qur'an, I went for a walk for a while.

میں اپنے معمول کے مطابق سحری کے وقت اٹھا۔ لیکن میری طبیعت خراب تھی ۔اس کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کرنے کے لیے قریبی مسجد چلا گیا ۔میں نے نماز فجر ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر قرآن پاک کی تلاوت کی۔ قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے سیر کرنے نکل گیا ۔

IMG-20210409-WA0008.jpg

The cold wind was blowing in the morning and when the wind hit the body, my heart felt calm. Birds were chirping in the trees in the morning. Greenery was everywhere.
I did not go for a walk in the park today but went to the fields in my village. According to scientific research, seeing greenery sharpens my eyesight. On the way there was a beautiful tree which I took a picture of.

صبح کے وقت ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور جب ہوا جسم سے ٹکرائی تو دل میں سکون محسوس ہوا۔ صبح کے وقت درختوں پر پرندے چہچہا رہے تھے۔ ہر طرف سبزہ ہی سبزہ پھیلا ہوا تھا ۔
میں آج سیر کرنے کے لئے پارک میں نہیں گیا بلکہ اپنے گاؤں میں موجود کھیتوں کی طرف چلا گیا ۔کیونکہ سائنسی تحقیق کے مطابق ہریالی دیکھنے سے آنکھوں کی بینائ تیز ہوتی ہے ۔راستے میں ایک خوبصورت درخت تھا جس کی میں نے تصویر بنائی ۔

I wandered around for a while and then I came back home. When I came home I took a bath first and then I had breakfast . Took out my bike and took my friends and we reached the college.

میں تھوڑی دیر کے لئے گھومتا پھرتا رہا اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا ۔گھر آ کر میں نے سب سے پہلے غسل کیا اور اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ۔اس کے بعد میں نے اپنی بائیک نکالی اور اپنے دوستوں کو اپنے ساتھ لیا اور ہم کالج پہنچ گئے ۔

Today was the first biology test. When we got to college, we bought the first sheets. After that we gave the test. The test was a bit difficult but I was well prepared which made my test good today.
After the test, there was a painting competition in our college today. I also participated in this competition. I live in my village, so I thought it appropriate to make a painting of my village. So I made a picture of the village. ۔

آج سب سے پہلے بیالوجی کا ٹیسٹ تھا ہم کالج پہنچے تو ہم نے سب سے پہلے شیٹس خریدی۔ اس کے بعد ہم نے ٹیسٹ دیا ۔ٹیسٹ تھوڑا سا مشکل تھا لیکن میں نے اچھی طرح تیاری کی ہوئی تھی جس کی وجہ سے میرا ٹیسٹ آج اچھا ہوا ۔
ٹیسٹ کے بعد آج ہمارے کالج میں پینٹنگ کے حوالے سے مقابلہ تھا ۔میں نے بھی اس مقابلے میں شرکت کی ۔میں اپنے گاؤں میں رہتا ہوں لہٰذا میں نے یہی مناسب سمجھا کہ اپنے گاؤں کی ایک پینٹنگ بناؤ ۔لہذا میں نے گاؤں کی تصویر بنائی ۔

IMG-20210423-WA0036.jpg

IMG-20210423-WA0033.jpg

After the competition, I was discharged from college and we returned home. I came home, changed my uniform first and then went to sleep to rest.
When I woke up, I went to the bazaar and brought fruit for my family. After that, I ate with my family and after that I offered Maghrib prayers.

مقابلہ ہونے کا بعد کالج سے چھٹی ہوگئ اور ہم گھر واپس آ گئے۔میں میں گھر آکر سب سے پہلے یونیفارم تبدیل کی اور اس کے بعد آرام کرنے کے لیے سو گیا۔
میں نیند سے بیدار ہوا .اور گھر والوں کے لیے فروٹ لے کر آیا ۔اس کا بعد میں اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور اس کے بعد میں نے نماز مغرب ادا کی ۔

IMG_20210415_213259.jpg

After a while I got a call from my friend. He said that we have organized a party. You also participate in it, I reached there. We went to a nearby bakery shop and ate burgers from there.

تھوڑی دیر بعد مجھے اپنے دوست کا فون آیا ۔ اس نے کہا کہ ہم نے ایک پارٹی منعقد کی ہے۔آپ بھی اس میں شرکت کرے تو میں وہاں پہنچ گیا ۔ہم قریبی بیکری شاپ پر گئے اور وہاں سے برگر کھائے ۔

IMG-20210327-WA0012.jpg

When I started to leave the bakery, I saw Lays and Chocolate there. I bought a chocolate and a Lays for my nephew and came back home. When I got home, I did college work for a while and Fell asleep .

جب میں بیکری سے نکلنے لگا تو مجھے وہاں لیز چوکلیٹ دکھائی دیں تو میں نے وہاں سے ایک چاکلیٹ اور ایک لیز اپنے بھتیجے کے لئے خرید لیں اور گھر واپس آ گیا ۔گھر آکر میں نے تھوڑی دیر کے لئے کالج کا کام کیا اور اس کے بعد میں سو گیا ۔

I hope you will like my today diary

Thanks for reading my post

@mubashirasghar

Sort:  

@mubashirasghar
You have prepared the post very well and the flowers that you have photographed in it are very great and these flowers are very important in our area and you have prepared the post very hard.

Thank you for reading my post

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 58119.97
ETH 3054.21
USDT 1.00
SBD 2.26