Contest❕New Year Celebration 2025, Spend vacations in BWP, Pakistan

in Teachers & Students2 days ago

السلام علیکم ،

ہم لوگوں کا نیا سال شروع ہونے سے پہلے ہی بہاولپور جانے کا ارادہ تھ۔ا کیونکہ بچوں کی چھٹیاں 20 دسمبر سے شروع ہو چکی تھیں۔ اور ہم نے پہلے ہی سے بہاولپور جانے کے لیے بکنگ کاروائی ہوئی تھی۔ وہاں پر بچوں کی خلائی رہتی ہیں ہم وہاں پہ چھٹیاں گزارنے کے لیے گئے تو بہت انجوائے کیا۔
جب نیا سال شروع ہوا تو اس رات ہم لوگوں کا ارادہ نور محل جانے کا تھا۔ کیونکہ وہاں پر لائٹننگ شو ہونا تھا ۔نور محل کی بلڈنگ کے اوپر اس طریقے سے لائٹیں ان کی گئی تھی کہ ،کبھی نور محل مکمل نظر اتا اور کبھی ٹکڑوں میں تقسیم ہو جاتا ۔اسی طرح لائٹوں کے ذریعے ہی نور محل کے اوپر مختلف سین بھی پیش کیے گئے تھے۔

20250107_075535.jpg

کسی وقت میں اور محل کی بلڈنگ کے اوپر لائٹوں کے ذریعے گاڑی کو دوڑاتے دکھاتے۔ تو کسی وقت میں نور محل کے اوپر ہی بیت المقدس بنا کے دکھاتے ہیں۔

20250107_081053.jpg

20250107_075557.jpg

20250107_075515.jpg

مگر اس رات سے پہلے دوپہر میں ہم نے بچوں کو بہاولپور کے امیوزمنٹ پارک لے کے جانے کا فیصلہ کیا تھا ۔جہاں بچوں کے لیے کافی دلچسپی کی چیزیں موجود ہیں۔سب سے پہلے لڑکوں کو ماؤنٹین کلائمبنگ کے لیے لے کر گئے اور مقابلہ کروایا۔

20250107_075409.jpg

20250107_075346.jpg

20250107_075317.jpg

اس میں جو کہ چھوٹے بچوں کا چڑھنا مشکل ہوتا ہے۔ اس لیے چھوٹا بیٹا ہر ہارنے والا ہو گیا جبکہ بڑے بیٹے نے اپنے لمبے قد کا فائدہ اٹھایا اور بہت تیزی سے کلائمب کرتا چلا گیا۔

20250107_075302.jpg

20250107_075243.jpg

ماؤنٹین کلایمبنگ کے بعد زپ لائن کی فیکلٹی بنائی ہوئی تھی۔ وہاں پہ جا کے لڑکے اور لڑکیوں دونوں کا دل چاہا کہ ہم سب مل کے زپ لائن پہ مقابلہ کریں ۔دیکھتے ہیں کہ کون اگے نکلتا ہے۔ لہذا سب بچوں کے ٹکٹس لے کر ان کو زپ لائن پہ مقابلے کے لیے بھیج دیا۔

20250107_075453.jpg

20250107_075424.jpg

جوش کے مارے سب بچوں کا برا حال تھا کیونکہ زپ لائن کی رسی بہت اونچی لگائی گئی تھی۔ جس میں بچوں کو ڈر بھی لگ رہا تھا مگر خوشی بھی بہت ہو رہی تھی۔ اپنا اپ فوجیوں جیسا محسوس ہو رہا تھا۔
بھرپور کلیمپنگ کے بعد بچے جب نیچے اترے تو سب کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوئی تھی۔ اور خوشی سے سب کے چہرے تمتما رہے تھے۔2025 کا یہ پہلا دن بہت ہی خوبصورت اور یادگار تھا ۔ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ ہم ایک بہت بڑا مشن سرانجام دے کر گھر ائے ہیں۔
انسان جب اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارتا ہے اور اپنی فیملی ممبرز کو ٹائم دیتا ہے۔ تو وہ انمول لمحے اس کی زندگی میں بہت اہم مقام اختیار کرتے ہیں۔ کیونکہ وقت بچوں کے ساتھ وقت گزارنا ایک خوبصورت فیملی ٹائم ہوتا ہے۔

ہماری نیو ایئر کی تفریح بہت جاندار تھی۔ صبح سے رات تک سارا دن بچوں کے ساتھ گھر سے باہر انجوائے کرتے ہوئے گزرا۔ اس میں کھانے پینے کا بھی باہر ہی اہتمام کیا ۔گھر پہ اگے جب سارے فریش ہو گئے تو اپنے سارے دن بھر کی روداد ایک دوسرے کو بڑھ چڑھ کر سنانے لگے۔ اور اسی طرح باتیں کرتے کرتے سو گئے۔
2025 کا اغاز ہماری زندگی میں انمٹ نقوش چھوڑ گیا ہے۔

32FTXiZsHoAW6noHJDhrg3W8ZKHVFSsLYM859aTDCF8iErVYXXrX4mmTapF6wexgQKHNjPyeBPREpETBfA4CyKn8VXYomLMCcif2UUFAi5hVKKR5WbX5wzyRULqzQibmkkaxG3dyK7zFD3Av.png

@penny4thoughts
@pinkring
@mahammadahmad

اپ سب لوگ بھی ہمارے اس مقابلے میں حصہ لیں اور اپنی خوبصورت یادیں ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

Sort:  
 yesterday 

Thank you very much for publishing your post in Teachers and Students community

DescriptionInformation
Verified User
Plagiarism Free / AI Article Free
#steemexclusive
350+ Words
#club100
Bot Free

Beneficiaries

#burnsteem25
@ myteacher

yes
no

Your trip with kids to Bahawalpur sounds like a lot of fun! A vacation with kids is bound to be a memorable one. It's great to hear that they enjoyed their family time and created wonderful memories.

 yesterday 

عام طور ہم اس طرح نئے سال کی سلیبریشن نہیں کرتے۔ مگر اسدفعہ خود بخود ایس آئوٹنگ وئ آر سب نے خوب مزہ کیا۔

 yesterday 

Learn how to arrange image layouts to make your posts look more attractive.

 yesterday 

Ok insha'Allah next time I will use it and show my best.

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.24
JST 0.041
BTC 93432.84
ETH 3299.80
USDT 1.00
SBD 8.34