Thedairygame batterlife 28/04/2021

in Steem Eagles3 years ago

Hello friends how are you all is well friends I hope you are all well and living a happy and joyful life so friends today i will tell you something about the traveling train I want friends, we travel in many cars, wagons and buses, but train travel plays a very important role in our lives. Friends, train travel is very comfortable. Friends, this train helps us to travel to remote areas. And this train goes to different stations and takes passengers from one place to another easily and safely, so friends, today I want to see you at the railway station of Okara and the league also wants to show you some pictures of it. What I have captured in my camera, as you can see, is the Okara railway station, which is very beautifully built and in a way that makes our hearts rejoice. Friends you can see in these picturesہیلو اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے سب ٹھیک ٹھاک ہو دوستوں میں امید کرتا ہوں کیا آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایک پرمسرت اور خوشیوں بھری زندگی گزار رہے ہوں گے تو دوستو آج میں اپ کو سفر کرنے والی ریل گاڑی کے متعلق کچھ بتانا چاہتا ہوں دوستو ہم بہت سی گاڑیوں ویگنوں بسوں پر سفر کرتے ہیں لیکن ریل گاڑی کا سفر ہماری زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے دوستوں ریل گاڑی کا سفر نہایت سکون ہوتا ہے دوستوں یہ ریل گاڑی دوردراز علاقوں میں سفر کرنے میں ہماری مدد کرتی ہے اور یہ ریل گاڑی مختلف اسٹیشن پر جاتی ہے اور مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ باآسانی اور باحفاظت لے کر جاتی ہے تو دوستو آج میں اپ کو اوکاڑہ کا ریلوے اسٹیشن دیکھنا چاہتا ہوں اور لیگ بھی اس کی کچھ چند تصویریں آپ کو دکھانا چاہتا ہوں جو کہ میں نے اپنے کیمرے میں قید دی ہو جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں تو دوستو یہ ہے اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن جو بہت ہی خوبصورت انداز اور طریقے سے بنایا گیا ہے اور اس کے یہ پرمسرت اور دلکش مارے ہمارے دلوں کو خوش کرتے ہیں جو کہ دوستو آپ ان تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں
20210428_090329.jpg

20210428_090319.jpg

20210428_090318.jpg

20210428_090327.jpg

20210428_090325.jpg

20210428_090313.jpg

Sort:  

Apki post bhoat achi hai sir very nice

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 56769.00
ETH 2325.34
USDT 1.00
SBD 2.36