Betterlife DiaryGame||29-04-2021|| Full Woking Day|| My job my Love||Courtesy Abdur Rehman||

Dear Members?
How are you?
I hope you are well۔

I am new in this community. I hope you will like my work. I am going to share my diary game today. April 29, 2021 Thursday!

IMG-20210416-WA0074.jpg

پیارے دوستو کیسے ہو آپ ؟ میں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ ٹھیک ہیں۔ میں اس کمیونٹی میں نیا ہوں ۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ میرا کام پسند کریں گے ۔ میں آج کی ڈائری گیم شئیر کرنے جا رہا ہوں۔
  • ٹریکٹر کی کام کے لیے تیاری

IMG_20210429_071805_760.jpg

Today I woke up in the morning, I was unwell. I was denied food by the doctor. I ate biscuits. I had to go to Hujra road for work today. I have 4 acres of laser land on Hujra Road. First of all I had to checkup my tractor and see its repair. My Uncle Abdul Aziz do this. Or I asked them, they said OK tractor is ok you can go to work. Then I put diesel in my tractor with a petrol pump and set out on Hujra road to work. I created this picture from my mobile Infinix Hot 9 Play standing on the roof of my new house. A few days ago my mobile was damaged, I had a lot of trouble and after applying 5000Rupees, I got my mobile corrected.
  • میں اپنے کام پر

IMG-20210429-WA0045.jpg

I left for my work at around 10:00AM where I had to level 4 acres of land. If the land level was bad before this, then there was more time here. I told the owner of the land that it will take a lot of time but you know if I work, then work with the latter will be very good, how much will the land better. The owner of the land obeyed me and told me that you should do the work on your own, I want good land. I started my first round of work. When I first took stock of the land, I came to know that the side of the ground is lower than theirs and from which side. When the owner of the land asked for food, I said that I was unwell, so you should arrange for juice, etc. He was repeatedly saying that I get food arrangements made for you, do not let me do it tomorrow, but he was repeatedly repeating, then I obeyed him and he made arrangements for food. Is working in governance and the law was telling him that your land is getting better, it will take some more time.
  • میں اپنے کام پر ریسٹ کرتے ہوئے

IMG-20210429-WA0047.jpg

جب بارہ بجے تو میں کام کرکے کافی تھک گیا تھا کیونکہ پچھلے دن میری طبیعت بھی ناساز تھی تو مجھے ریسٹ کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی ۔ میں نے زمین کے مالك کو کہا کہ میں تھوڑی دیر آرام کرنا چاہتا ہوں تو اس نے کہا ٹھیک ہے آپ کی طبیعت تھوڑی سی خراب ہے آپ ریسٹ کرلیں۔ پھر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا اور ساتھ میں کھانا کھایا ۔ گرمی کی شدت کافی زیادہ تھی اس لئے تھوڑی دیر آرام کرنے سے میں تھوڑا سا تازہ ہوگئی اور دوبارہ کام کرنے میں مزہ آیا ۔
  • میرے کام کے آلات

IMG-20210429-WA0048.jpg
IMG-20210429-WA0046.jpg

یہ میرے کام کے آلات ہیں ۔ یہ بہت ہی قیمتی پودے ان کے بغیر میرا لیزر لیول زمین کو برابر نہیں کر سکتا ۔ مجھے ان آلات کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے اور ان کو سنبھال کر رکھنا پڑتا ہے ۔آپ کو شاید ان آلات کی سمجھ نہ ہو لیکن مجھے ان آلات کا اچھی طرح پتا ہے کہ ان کو کیسے استعمال کرنا ہے اور اپنا کام کس طرح بہتر طریقے سے سرانجام دینا ہے ۔
  • شاپنگ کے لیے شاپ پر

IMG-20210429-WA0050.jpg

پھر مجھے گھر کی خریداری کیلیے شاپنگ کے لیے دکان پر جانا پڑا ۔ دوکان پر میری ملاقات بھائی حمید سے ہوئی بھائی حمید بہت ہی اچھے اور بہت ہی ملنسار ہیں اور میرا بہت خیال رکھتے ہیں ۔ انہوں نے میری خیریت معلوم کی اور پوچھا کہ آپ نے گھر کے لئے آج کیا سامان لینا ہے ۔میں نے ان کو بتایا کہ آج مجھے گھر کے لئے جوس چاہیے اور تھوڑا سا نیل چاہیے ۔انہوں نے مجھے سامان دے دیا میں نے ان کو پیسے دیے اور پھر گھر واپس آ گیا ۔
  • فالسہ کی خریداری کرتے ہوئے

IMG-20210429-WA0051.jpg

پھر مجھے روزے کی افطاری کے لئے جوس بنانے کے لیے فالسہ خریدنے کی ضرورت محسوس ہوئی میں پھر بازار گیا اور میں نے وہاں پر فالسہ تلاش کیا ۔میں نے ایک پاؤ فالسہ ایک سو روپے کا لیا اور اس کو لے کر گھر آ گیا ۔میں نے فالسے کو فریج میں رکھ دیا ۔
  • کچن کے لیے سامان خریدتے ہوئے

IMG-20210429-WA0052.jpg

  • چکن خریدتے ہوئے

IMG-20210429-WA0049.jpg

پھر مجھے گھر پکانے کے لیے ایک کلو چکن خریدنے کی ضرورت محسوس ہوئی اور پھر میں شاپ پر گیا ۔میں نے ایک کلو چکن چار سو روپے کا خریدا ۔میں نے شوپ والے کو کہا کہ چکن صاف ستھرا اور فریش چاہیے ۔دکان والے نے میری باتوں پر عمل کیا اور مجھے ایک کلو گوشت صاف ستھرا اور تروتازہ دیا ۔ Friends, it was my diary game today, with this my diary game ends, thank you very much, take care of yourself, create easyness for others, Allah Hafiz!

Especial thanks!

Sort:  

Hello@abdulwaheed54

Please correct spellings of working in title. Never repeat words from other posts please.
Thank you

Your are looking very active and responsible for your work.

First post in this community,You have made very good effort.Your diary showing you are hardworking and works from the core of your heart.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 56963.59
ETH 2355.27
USDT 1.00
SBD 2.38