#Club100 Betterlife The Diary Game|| 12. May. 2022. || 10% STEEM FOR BETTERLIFE|| BY @hammad44.🌹

in STEEM FOR BETTERLIFE3 years ago

آئیے چلتے ہیں میری آج کی ڈائری کی طرف میں آج بھی فجر کی اذان کے وقت اٹھا میں نے کپڑے چینج کیئے اس کے بعد بھائی نے گھوڑا گاڑی تیار کی اور ہم گاؤں کی طرف روانہ ہو گئے گاؤں پہنچنے کے بعد کام شروع کر دیا کچھ دیر تک کام کاج کیا محنت مزدوری کی اس کے بعد ہم نے سامان لوڈ کیا میں گھر واپس آ گیا اور بھائی سامان بیچنے کے لیے چلا گیا

GridArt_20220512_224339037.jpg

IMG_20220427_081021.png

گھر پہنچنے کے بعد میں کچھ دیر تک لڈو گیم کھیلتا رہا اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت تھی تو میں نے ایک بوری گندم کی موٹر سائیکل پر لوڈ کی اور جا کر گندم بیچ آیا اس کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا پھر چھوٹے بچوں والی مرغیوں کو چند کر دیا پھر کچھ دیر تک کس مسلے میں اپنے کزنز کے پاس رہا اس کے بعد میں نہایا نہانے کے بعد ہم دوکان کی طرف روانہ ہو گئے

IMG_20220512_060247.jpg

کچھ دیر سفر تہ کرنے کے بعد ہم میانوالی پہنچے تو دوکان پر بیٹھ گئے کچھ دیر کام کیا پھرا میرا ایک کزن ایا اس نے موبائل لینا تھا تو میں نے اسے اپنے ایک دوست کی دوکان سے موبائل دلایا اور پھر میں آ کر اپنے استاد کے پاس بیٹھ گیا کام کیا پھر میں ایک دوکان پر گیا وہاں سے میں نے ایک موبائل لیا اس کے بعد ہم لوگ کھانا کھانے کے لیے چلے گئے

تو کھانے کھانے کے بعد ہم واپس آئے تو میں نے وہ موبائل سیل کر دیا جو کچھ دیر پہلے خریدا تھا اس کے بعد میں پھر استاد کے پاس بیٹھ گیا مگر کچھ دیر بعد استاد نے کام بند کر دیا تو میں اپنے ایک دوست کی دوکان پر گیا وہاں سے ایک موبائل اٹھایا پھر جب ہم لوگ گھر کی طرف واپس آ رہے تھے تو میں نے ایک اور دوکان پر رکھ دیا وہ موبائل پھر ہم گھر واپس آ گئے

IMG_20220512_181854.jpg

IMG_20220512_181849.jpg

گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی اس کے بعد موٹر سائیکل لی اور اپنے ایک دوست کے گھر گیا وہاں سے اسے ساتھ لیا اور پھر ہم اپنے ایک دوست کے گھر پہنچ گئے وہاں سے اسے ساتھ لیا اور پھر ہم تینوں دوست ایک بار پھر میانوالی پہنچے وہاں ہم ایک ہوٹل پر پہنچے اور کھانے کا آرڈر دیا

IMG_20220512_202936.jpg

IMG_20220512_202934.jpg

اور گپ شپ میں مصروف ہو گئے کچھ دیر بعد کھانا تیار ہو گیا تو کھانا کھایا اس کے بعد ہم نے چائے پی اور پھر ہم لوگ گھر کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں اپنے دوست کو اس کے گھر چھوڑا پھر میں نے دوسرے دوست کو اس کے گھر چھوڑا اور میں گھر واپس آ گیا یہ رہا میرا آج کا دن

Best Regards:🌼
@hammad44: 🌼
Cc:
@steemcurator01 || @pennsif
@irawandedy || @heriadi||
@miftahuddin

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 101854.93
ETH 3674.01
USDT 1.00
SBD 3.18