You are viewing a single comment's thread from:
RE: My family recipe contest|| Date:28-01-2025|| About my cherished family recipe
اگر چاول پکاتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ ،چاول کو کھلے برتن میں پکائیں۔ اور جتنا چاول لیا ہے اس کے صرف ایک گلاس پانی ایکسٹرا ڈالیں۔ اور چاول کا ڈھکنا ڈھک کے پکائیں۔ اور جب دم پر انے لگیں چاول تو ڈھکن تھوڑی دیر کھول کے اس کا پانی خشک کریں ۔اور پھر ہلکی انچ پہ اس کو چھوڑ دیں۔ تو چاولوں کی شکل ایک دم خوبصورت اور کھلی ہوئی بنتی ہے۔دم لگانے کا ٹائم بھی 10 سے 15 منٹ کا رکھا جائے۔ اور اس میں ایک چیز کا خاص خیال رکھیں کہ چاول کو دم لگانے سے پہلے توڑ کے ایک دانے کو دیکھیں کہ وہ دانہ ادھا ٹوٹے اور ادھا ثابت رہے۔ تو اس کا مطلب ہے اب چاول دم پر انے کی پوزیشن پہ ہیں۔