You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Gaming On Steemit
میرے بچے بھی گیم کھیلنا ٹیم بنا کے بہت پسند کرتے ہیں اور اپس میں ایک دوسرے سے کنورزیشن کرتے رہتے ہیں تاکہ ایک طریقے سے اگے بڑھے اور مخالف ٹیم کو اچھے طریقے سے ہرا سکیں میں اپ کی بات سے بالکل بھی مخالفت نہیں کر سکتی۔