You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Drawing - 6 Steem
ڈرائنگ کیا ہے
ہر ایک ڈرائنگ کی مختلف تعریف بیان کرتا ہے۔ میری نظر میں ایک تخلیق کار کو اپنے خیا لات کو جب کہیں پے اترنے کا موقع ملتا ہے تو وہ جو چیز تخلیق کرتا ہے دراصل اسکو ڈرائنگ کہتے ہیں۔ اب وہ کچھ بھی ہو سکتا ہے مثلاً کوئ شکل ،تشبیہ ,تجریدی تخلیق وغیرہ۔کچھ لوگ خاص محنت کرکے کوئ چیز بناتے ہیں مگر وہ صرف نقل ہوتی ہے۔ اصل تو وہ ہی ہوتا ہے جو خود سے ذہن تخلیق کرتا ہے۔اور آرٹ بکائو نہیں ہوتا۔ جو لوگ اس کو پروفیشن بناتے ہیں وہ کسی مجبوری میں ہی ایسا کر سکتے ہیں ورنہ کوئی بھی اپنی تخلیق کو سیل نہیں کرتکستا۔ اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک عورت جو تکلیفیں اٹھا کر تخلیق کے مراحل طے کرتی ہے ۔کیا وہ اپنی اولاد کو کسی کو بیچ سکتی ہے؟بالکل اس ہی طرح آرٹسٹ اپنا آرٹ بیچ نہیں سکتا۔ شکریہ۔
I believe drawing are lines that represents something and you don't need to be an artist to draw. Children draw and I truly wonder why no one mentions them since the topic is "drawing" nothing more or less.
I like what you made.
Are you an artist not selling his art? If that is the case you are a hobbyist and don't like or feel the need to live from it or share it with those who might like it.
Thank you for participating.
@joslud @tezzmax
I'm gald you finally highlighted the differences yourself.
I highlighted nothing but mentioned more than once that we talk about drawings and I keep wondering why we ended up with "art". Are there only artists here?
I replied as an artist.
جی میں ایک شوقیہ ارٹسٹ ہوں۔ہمیشہ اس وقت ڈرائنگ کرتی ہوں جب ذہن بالکل فریش ہوتا ہے۔ اور کوئی خاص چیز میرے ذہن میں نمایاں ہوتی ہے ۔ورنہ پیشہ ور ارٹسٹ روزانہ کچھ نہ کچھ نیا بنانے کے چکر میں اپنے کینوس کو رنگین کرتے ہیں ۔مگر میری کوشش صرف اس وقت ہوتی ہے جب میرے ذہن میں کوئی اچھوتا خیال ائے۔ ورنہ کتنے مہینے گزر جاتے ہیں میں کوئی ڈرائنگ نہیں بنا پاتی ۔صرف یہی وجہ ہے کہ مجھے ارٹ کو بیچنا پسند نہیں۔
so you are more interested in trying out something new or creating if you have an idea in mind than that drawing is a part of your life. Do you like to give scribbling an oval a try? If so see @hive-120695. It is also a comment contest.
A great day to you.