Promoting STEEMIT in Mianwali District is a top priority for me and my friends
ضلع میانوالی میں سٹیمٹ کو فروغ دینا میری اور میرے دوستوں کی اولین ترجیح ہے
تمام دوستوں کو میرے طرف سے اسلام علیکم
آج کی پوسٹ میں میں ذکر کروں گا ۔ کہ ہم سٹیمٹ کو اپنے علاقے میں پھیلانے میں کتنی کوشش کر رہے ہیں ۔ اس کے بارے میں لوگوں کو جو معلومات فراہم کر رہیں ۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے علاقے میں ہر بندے تک سٹیمٹ کے بارے میں آگاہی فراہم کررہے ہیں ۔ ہم ہر کسی کو یہ بتا رہے ہیں کہ یہ ایک سوشل پلیٹ فارم ہے جہاں پر ہر کوئی کام کر سکتا ہے ۔ اپنی فوٹوگرافی لگا کر اپنا آرٹیکل لکھ کر کسی چیز کے بارے میں معلومات فراہم کر کے اس کے فوائد اور نقصانات لکھ کر
میں اپنے ملکی نمائندہ پاکستان یوسف ہارون خان کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں
میں سر یوسف ہارون خان کا بہت شکریہ ادا کروں گا جنہوں نے ہم سب کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔ یوسف ہارون خان اپنے علاقے میں سٹیمٹ کے بارے میں بہت اچھی معلومات فراہم کر ہے ہیں ۔ میں بھی یوسف ہارون خان کی معلومات کی وجہ سے سٹیمٹ پر آیا ۔ آج میں سٹیمٹ کے پوسٹر جب بنوائے گیا تو اس کے بارے میں یوسف ہارون خان نے معلومات فراہم کیں ۔ کہ آپ کس طرح اپنے لوگوں کو سٹیمٹ کے بارے میں سمجھا سکتے ہیں ۔ سب سے پہلے میں نے ان تمام دوستوں سے ملاقات کی جو میرے ساتھ سٹیمٹ پر کام کررہے ہیں آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
تری خیل کی عوام کو سٹیمٹ کے بارے میں آج معلومات فراہم کیں
آج ہم نے اپنے گاؤں میں تری خیل میں سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے پوسٹر بنوائے ۔ اور ان پوسٹروں کے ذریعے ہم نے معلومات فراہم کیں ۔ ہم نے پوسڑوں میں یہ لکھا کہ یہاں پر آپ تمام لوگ کام کرسکتے ہیں ۔ یہاں پر آپ تمام فوٹوگرافی لگاسکتے ہیں ۔ یہاں پر آپ آرٹیکل لکھ سکتے ہیں ۔ یہاں پر آپ کسی چیز کے فوائد اور نقصانات بھی لکھ سکتے ہیں ۔ ہم نے اپنے علاقے کے لوگوں کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کی کہ آپ فیس بک ٹیوٹر اور انسٹاگرام پر اپنا اکاؤنٹ بنا کر اپنا ٹائم ذیعہ کرتے ہیں اور آپ ان تمام اکاؤنٹ سے کوئی فایدہ نہیں اٹھا سکتے سٹیمٹ ان تمام پلیٹ فارم سے مختلف ہے ہم نے تمام لوگوں کو یہی بات سمجھانے کی کوشش کی ۔ ہم نے تمام لوگوں کو کہا سٹیمٹ پر آپ کام کرکے بہت سے پیسے بھی کما سکتے ہیں جو آج کل ہر کسی کی ضرورت ہے
سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے بعد عوام کا ردعمل
سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے بعد عوام کا ردعمل یہ تھا کہ آپ ان تصاویروں میں دیکھ سکتے ہیں لوگ کسطرح پوسٹر کو غور سے پڑھ رہے ہیں ۔ پوسٹر کو غور سے پڑھنے کے بعد تمام لوگوں نے کہا کہ ہم کس طرح کام شروع کرسکتے ہیں ۔ پھر میں نے ان کو تمام معلومات بتائیں جو میں جانتا تھا سٹیمٹ کے بارے میں ۔ میں آج بہت خوش ہوں کہ آج میری وجہ سے لوگوں کو معلومات فراہم ہوئیں سٹیمٹ کے بارے میں ۔ میری کوشش ہو گی کہ میں اپنے علاقے کے ہر فرد کو اس کے بارے میں معلومات فراہم کر سکو
میں اردو کمیونٹی میں کام کرتا ہو جہاں پر ہمارے پرفیسر یوسف ہارون خان ہیں
اردو کمیونٹی لینک یہ ہے
Promoting STEEMIT in Mianwali District is a top priority for me and my friends
I will mention in today's post. How hard we are trying to Steemit the word in our area. Keep people informed about it. We strive to make every servant in our area aware of the Steemit . We are telling everyone that this is a social platform where everyone can work. Posting your own photography, writing your own article, providing information about something and its advantages and disadvantages.
I am very grateful to my country's representative for Pakistan @yousufharoonkhan
I would like to thank Sir @yousafharoonkhan very much. Who provided us all with information about the Steemit . #yousafharoonkhan has provided very good information about Steemit in his area. I also came to the Steemit due to the information of @yousafharoonkhan. @Yousafharoonkhan provided information about the poster of the Steemit when it was made today. How you can convince your people about Steemit. First I met all the friends who are working with me on the Steemit you can see in the picture
Provide information about STEEMIT to the people of Trikhel today
Today we made a poster in our village in Trikhel to provide information about STEEMIT. And through these posters we provided information. We wrote in the post that all of you can work here. Here you can put all the photography. Here you can write articles. Here you can also write the advantages and disadvantages of something. We tried to convince the people in our area that you waste your time by creating your own account on Facebook Tutor and Instagram and you can't benefit from all these accounts. Steemit is different from all these platforms. Tried to explain this to everyone. We told everyone that you can make a lot of money working on the Steemit that everyone needs nowadays.
Public reaction after providing information about the Steemit
The public reaction after providing information about the Steemit was that you can see in these pictures how people are reading the poster carefully. After reading the poster carefully, everyone said how can we get started. Then I told them all the information I knew about STEEMIT. I am very happy that today I have provided information to people about STEEMIT. I will try to provide information to everyone in my area
I work in the Urdu community where our Professor @yousafharoonkhan
Urducommunity link
Thanks dear
Great work and we will promote steemit in all punjab ...boom boom steem on
I am very thankful for you dear @yousafharoonkhan you are great leader of steemit
Great work dear brother
Great work dear brother 💓
Thanks dear brother for your response
An excellent start of publicity in public about steemit.i appreciate your work.
بہت بہت اعلیٰ اور اچھی کوشش ہے سٹیمنٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے انشاء اللہ ہر فورم پر آپ کے ساتھ کام کریں سپیشل یوسف ہارون خان بھائی کا جو دن کام سٹیمنٹ کمیونٹی کے کے لیے کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا کرے آمین
ماشاءاللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اس سے سٹیم اٹ پر ہمارے لوگوں کا رجحان بڑھے گا اور ہماری کمیونٹی بھی مضبوط ہو گی عوام میں شعور بیدار ہو گا اور لوگ اس سے پیسے کما سکیں گے
آپ تمام کی محبتوں کا بہت شکریہ آپ تمام بھی اس مہم کا حصہ بنیں اور سٹیمٹ کو پرموٹ کریں شکریہ
Really good job. Very well posted. I have selected your post for Promo-Steem Social media Project. Now I will share on Linkedin social media to promote.
#Resteem
https://www.linkedin.com/feed/update/urn:li:activity:6849958964604530688/
Very Weldon your first day progress at promo Steem field work I like your work
By: PromoSteem Community
50100200300400500
10002000300040005000
10000