Promoting steemit in the local area of mianwali district is a top priority for me and my friends.

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔

سب سے پہلے میرے سٹیمٹ کےتمام دوستوں کو اسلام علیکم

دوستوں میں آج آپ کو بتاؤں گا کہ ہم اپنے علاقے میں سٹیمٹ کو پھیلانے میں کام کر رہے ہیں۔اور کس طرح لوگوں کے گھروں میں جاکر ان کو اس کے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔ہم اپنے پورے علاقے میں اس کے متعلق اپنی عوام کو آگاہ کر رہے ہیں۔ہم اپنے دوستوں کو یہ بتا رہے ہیں کہ یہ ایک بہت اچھا پلیٹ فارم ہے اور آپ یہاں پر اپنے روزمرہ کی معاملات بھی لکھ سکتے ہیں۔آپ اس پلیٹ فارم پر ناول بھی لکھ سکتے ہیں۔اگر آپ چاہیں تو آپ کھانے پکانے کے متعلق بھی کچھ لکھ سکتے ہیں۔اگر آپ کسی بھی کام میں ہنر رکھتے ہیں تو آپ اس کے متعلق بھی دوسرے لوگوں کو آگاہ کرسکتے ہیں اور ان کو اپنے کام کے متعلق بتا بھی سکتے ہیں۔اگر آپ سلائی کا کام جانتے ہیں تو آپ دوسرے دوستوں کو بھی یہ سب کام کے متعلق بتا سکتے ہیں۔

میں اپنے ملک کے نمائندہ پاکستان جناب یوسف ہارون خان کا شکر گزار ہوں

جناب یوسف ہارون صاحب جو ہمارے ملک پاکستان کے سی آر ہے۔میں ان کا بہت ہی زیادہ شکر گزار ہوں کیوں کے ان نے مجھے اس پلیٹ فارم کے بارے میں بتایا۔جناب یوسف ہارون صحابہ ہمارے علاقے میں اس پلیٹ فارم کے لیے بہت زیادہ کام کر رہے ہیں اور تمام لوگوں کو اس کے بارے میں آگاہ بھی کر رہے ہیں۔جب جب مجھے انہوں نے اس پلیٹ فارم کے متعلق بتایا تھا۔تو اس سے پہلے مجھے اس کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا۔انہوں نے مجھے اس کے متعلق تمام چیزیں سمجھ آئی۔انہوں نے مجھے پوسٹ لگانے کا طریقہ بھی سکھایا جو مجھے اس سے پہلے نہیں آتا تھا۔دوستوں جناب یوسف ہارون صاحب لئے چاہتے ہیں کہ ہمارا تمام علاقہ اس پلیٹ فارم سے زیادہ سے زیادہ منافع کمائیں۔وہ چاہتے ہیں کہ ہم بھی اس پلیٹ فارم سے اچھے پیسے کمائیں اور اپنے گھر کا خرچہ اچھے طریقے سے چلائی۔انہوں نے مجھے اس پلیٹ فارم کے بارے میں جب سہی بتایا ہے میں نہیں اس پر کام کرنا شروع کر دیا۔میں جناب یوسف خان صاحب کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔

آج میں اپنےعلاقہ کے لوگوں کوسٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کیں

دوستوں آج تقریبا میں صبح بارہ بجے۔پوسٹر لیکر سٹیمٹ کی آگاہی کے لیے نکلا۔دوستوں میں سب سے پہلے اپنے رشتہ دار کے پاس گیا۔میں نے ان لوگوں کو ایسے پلیٹ فارم کے بارے میں بتایا۔دوستوں جب میں نے ان لوگوں کو اس کے متعلق تمام آگاہی دیں۔تو وہ بہت خوش ہوئے۔میں نے ان کو بتایا کہ آپ اس پر اپنے روزمرہ کے معمولات بھی لکھ سکتے ہیں۔اگر آپ چاہیں تو آپ کسی ایک مخصوص موضوع پر بھی کھل کر بات کر سکتے ہیں۔آپ اس چاہیں تو آپ اپنی مرضی کے کوئی بھی پیراگراف لکھ سکتے ہیں۔یہاں پر آپ کے اپنے الفاظ ہونے چاہیے آپ کو کہیں سے بھی کوئی الفاظ چوری کرکے نہیں لکھنا چاہئے۔میں نے ان کو بتایا کہ آپ اس پر اپنے ہنر کے متعلق بھی لکھ سکتے ہیں جو آپ کون بہت اچھے طریقے سے آتا ہوں اور آپ اس ہنر میں ماہر ہو چکے ہوں۔میں نے ان کو بتایا کہ آپ یہ سب کام کر کے پیسے بھی کما سکتے ہیں۔جانے والوں کو بتایا کہ آپ سے پیسے بھی کما سکتے ہیں تو ان کا رجحان کو زیادہ ہیں اس پلیٹ فارم کی طرف ہو گیا۔انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ آپ مجھے اس کے متعلق تمام آگاہی دی۔میں نے ان کو بتایا کہ آپ اس طریقے سے اپنے کام کر سکتے ہیں۔

سٹیمٹ کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے بعد بعد ان کا رد عمل

جب میں نے ان کو متعلق اس پلیٹ فارم کے بارے میں بتایا تو ان کا ردعمل بہت ہی زیادہ اچھا تھا۔وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے مجھ سے اس کے متعلق تمام معلومات لیں۔جب میں نے ان کو اس کے بارے میں تمام معلومات دے دے تو نے مجھ سے کہا کے اب ہم بھی یہاں کام کریں گے اور پیسے کمائیں گے۔ انہوں نے کہا کے آپ ہمیں یہ بتا دیں گے اب ہم جان سے کیسے کام شروع کر سکتے ہیں تو میں نے ان کو تمام معلومات دیں اور اس کو کہا کہ آپ جہاں سے کام شروع کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ آج رات سے ہیں ہم ان کے ہاں کام کرنا شروع کر دیں گے۔میں نے کون سے کہا کہ ان شاء اللہ اس کافی پیسے کما سکتے ہیں

IMG_20211029_163858.jpg

IMG_20211029_163845.jpg

IMG_20211029_163757.jpg

IMG_20211029_163729.jpg

IMG_20211029_163718.jpg

IMG_20211029_155951.jpg

IMG_20211029_155943.jpg

IMG_20211029_155924.jpg

IMG_20211029_155914.jpg

IMG_20211029_155907.jpg

First of all, hello to all my friends

Friends, today I will tell you that we are working to spread the word in our area. And how we are going to people's homes and informing them about it. We are telling our friends that this is a great platform and you can write your daily affairs here. You can also write novels on this platform. If you want, you can You can also write about cooking. If you have skills in any job, you can also tell other people about it and tell them about your job. If you know how to sew. So you can tell other friends about all this work.

I am grateful to Mr. Yousaf Haroon Khan, Representative of Pakistan for my country

Mr. Yousuf Haroon Sahib who is the CR of our country Pakistan. I am very grateful to him for telling me about this platform. Mr. Yousuf Haroon Sahaba has done a lot of work for this platform in our area. And when they told me about this platform, I didn't know anything about it before. They told me about it. I understood everything related. He also taught me how to post which I did not know before. Friends want Mr. Yousuf Haroon to make maximum profit from this platform for our whole area. We also make good money from this platform and manage our household expenses in a good way. When they told me about this platform, I started working on it. Be thankful

Today I provided information about steemit to people in my area

Friends, today at around 12 o'clock in the morning. I took the poster and went out to raise awareness about the statement. Give them all the information. So they were very happy. I told them that you can write your daily routine on it. If you want, you can also talk openly on a specific topic. If you want, you can write any paragraph of your choice. You should have your own words here. You should not write by stealing any words from anywhere. I told them that you can also write about your skills on it. There are those who know you very well and you have become an expert in this skill. I told them that you can earn money by doing all these things. I told those who know that you can also earn money from you. So they are more inclined towards this platform. They asked me if you gave me all the information about it. I told them that you can do your job this way.

When I told them about this platform, their response was very good. They were very happy and they took all the information about it from me. When I gave them all the information about it. You told me that now we will also work here and earn money. He said that you will tell us how we can start working now, so I gave him all the information and told him where you can start working. He said that inshallah tonight We will start working with them. Who did I say that they can earn a lot of money, God willing?

I work in the Urdu community where our Professor are Yousaf Haroon Khan

This is a link to the Urdu community

special thanks

@yousafharoonkhan

Sort:  

You are working hard to promote steemit keep it up

ماشاءاللہ آپ نے سٹیم اٹ کو پروموٹ کرنے کے لئے بہت محنت کی ہے

ماشاءاللہ آپ کی کبھی رائیگاں نہیں جائے گی آپ نے پرومو سٹیم کے لیے دن رات ایک کر دیا

Thank you very much

Maa shaa Allah good job bhai

Mashalllah brother you are doing a great job good work Brother

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 92903.81
ETH 3331.70
USDT 1.00
SBD 3.29