Week #38 Begins👉Let's do it...Do It Yourself 👉 Drawing.Star fish, Pakistan

in Steem4Nigeria9 days ago

السلام علیکم ،

اج کے اس مقابلے کا موضوع اسٹار فش ہے۔ جو کہ سمندری حیات میں بہت نمایاں حیات ہے۔ اسٹار فش مچھلیوں کے ایسے گروپ میں شامل ہے جو کہ سمندر کی خوبصورتی بڑھانے میں تو نمایاں کردار ادا کرتی ہے۔ مگر اس کا سی فوڈ سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ایک ایسی مخلوق ہے جو کہ سمندر کی کائی کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔
سٹار فش چھوٹی غبارے کی شکل کی ہوتی ہے۔ اور اکثر ساحل سمندر پر جب لوگ پانی میں انجوائے کر رہے ہوں ،وہاں ان کی ٹانگ سے چپک جاتی ہے ۔اگر اس کو فورا نہ اتارا جائے تو اس کے کاٹنے سے چھالہ پڑ جاتا ہے۔ اور اگر وہیں کھال کے ساتھ ہی مار دیا جائے تو وہ بھی اس کے اندر سے نکلنے والا پانی بھی ہماری اسکن کے لیے نقصان دہ ہے۔ یہ مخلوق ایسی ہے جو کہ زیادہ گہرے پانی میں نہیں موجود ہوتی۔ اکثر ساحل سمندر پر ہی پائی جاتی ہے۔ بڑی مچھلیاں چونکہ چھوٹی مچھلیوں کا شکار کر لیتی ہے، مگر اسٹار فش کے اندر ایسا زہریلا مادہ موجود ہوتا ہے جو کہ بڑی مچھلیوں کو اسے شکار کرنے کا موقع نہیں دیتا۔ اگر کوئی بڑی مچھلی اس کو شکار کرنے کی کوشش کرتی ہے تو بھی بے شک مچھلی سٹار فش خود تو ختم ہو جاتی ہے مگر بڑی مچھلی کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔

20241210_173947.jpg

یہ نظام قدرت ہے کیونکہ اتنی چھوٹی مخلوق کو سمندر میں سروائیو کرنے کے لیے کوئی سیفٹی درکار ہوتی ہے ۔اور اس کے اندر سے نکلنے والا زہریلا پانی اس کی حفاظت کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے
یہ ایسی سمندری مخلوق ہے جس کے اندر خون نہیں پایا جاتا ۔اور اس کا سر بھی بہت مشکل سے سمجھ ایا یہ کہاں ہوگا۔ عام طور پر جو دنیا میں مخلوق پائی جاتی ہیں ان کے ہاتھ پیر دیکھ کر ان کے سر کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اسٹار فش کے پانچ ہاتھ ہوتے ہیں۔ کیونکہ یہ ستارے کی شکل کی ہوتی ہے اور ستارہ پانچ کونوں کا ہوتا ہے۔ لہذا اس کے ہر ہاتھ کے اوپر اس کا سر موجود ہے۔ یعنی یہ کہا جائے کہ یہ 5 سروں والی مخلوق ہے تو غلط نہ ہوگا۔ چونکہ اسٹار فش کے پانچ سر ہوتے ہیں۔ مگر اس کے سر میں دماغ نہیں ہوتا ۔یہ ایسی مخلوق ہے جو کہ پانی کی لہروں پر تیرتی ہوئی زندہ رہ سکتی ہے۔ اگر اس کو ساحل پہ دیکھا جائے تو یہ بے حس اور بے حرکت پڑی ہوتی ہے۔ کیونکہ جس جسم میں دماغ نہ ہو وہ خود سے اگے بڑھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
اکثر امریکہ اور برطانیہ کے ساحلوں پر اسٹار فش بہت بڑی تعداد میں مردہ پائی جاتی ہیں۔ کیونکہ سمندر میں تیرنے والے جہازوں میں سے نکلنے والا تیل اور زہریلا پانی۔ یہ ابی حیات کے لیے بہت نقصان دہ ہے ۔اور سٹار فش جیسے نازک اور چھوٹی مخلوق اس طرح کے زہریلے کیمیکل سے بہت جلدی متاثر ہوتی ہے اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے۔
میں نے سٹار فش کی جو ڈرائنگ بنائی ہے وہ اپ کے سامنے اسٹیپ بائی سٹیپ پیش کر رہی ہوں۔

20241210_173059.jpg

سب سے پہلے ایک کاغذ لے کر اس کے اوپر میں نے اسکیچ پنسل سے سٹار فش کو ڈرا کیا۔

20241210_173135.jpg

اس کے بعد اسٹار فش کیے جسم پہ پائے جانے والے باریک باریک بالوں کو بنایا۔

20241210_173257.jpg

ویسے تو سٹار فش کے سر پانچ ہوتے ہیں مگر اس کی انکھیں کہیں بھی نمایاں نہیں ہوتی اس کے جسم پہ موجود چھوٹے چھوٹے سے دھبے اس کی انکھوں کا گمان کرواتے ہیں اب اس کی دھبے بنانے کی باری تھی۔

20241210_173441.jpg

چونکہ سٹار فش کا خاکہ پینسل سے تیار ہو چکا ہے اس لیے اب اس کے اندر رنگ بھرنے کی باری ائی جو جو کہ گلابی رنگ ہی خوبصورت لگتا ہے۔

20241210_173716.jpg

زیادہ تر سٹار فش گلابی یا پیچ کلر کی ہوتی ہے لیکن کہیں کہیں تھوڑا سرخی مائل شیڈ بھی اسٹار فش کے اندر نظر اتا ہے وہ سمندر کے پانی پر ڈیپینڈ کرتا ہے کہ وہ کس رنگے پانی کے اندر پل رہی ہے جیسا پانی کا رنگ ہوگا ویسے ہی سمندری مخلوق کا رنگ پایا جاتا ہے کیونکہ وہ اپنے پانی میں چھپ کر اپنے اپ کی جان بچاتی ہے۔

20241210_173947.jpg

رنگ بھرنے کے بعد میں نے اسٹار فش کی اؤٹ لائن ڈارک کی اور میری سٹار فش تیار ہو گئی۔

20241210_174027.jpg

امید کرتی ہوں اپ کو میری پوسٹ پسند ائی ہوگی۔ اخر میں میں اپنے اسٹیمٹ کے کچھ ساتھیوں کو اس مقابلے میں انے کی دعوت دیتی ہوں۔

@spaminator
@artist1111
@nsijoro

HNWT6DgoBc14riaEeLCzGYopkqYBKxpGKqfNWfgr368M9VYyKYaVaofumxme768copcunrmXArcUAj56PXQaiHguTPWAoaBCKYbGBxaLSQGDVMd3DyqZEPMuCsg.png

Sort:  
 9 days ago 

Thank you for publishing an article in the Steem4nigeria community today. We have assessed your entry and we present the result of our assessment below.

CriteriaRemark
Verified User
#steemexclusive
Plagiarism Free
AI Free
Bot Free
Review Date10/12/2024

MODs Comment/Recommendation:
Thank you for your participation. Best wishes

Remember to always share your post on Twitter using these 3 main tags #steem #steemit $steem

Hi, Endeavor to join the #Nigeria-trail for more robust support in the community. Click the link Nigeria-trail

Guide to join

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.26
JST 0.039
BTC 100401.29
ETH 3606.38
USDT 1.00
SBD 3.12