Today my article Post
It is instilled in our psyche from childhood that happiness and peace are not bought by money. But when seen in the practical world, money buys everything. Whether it should be or not is a separate debate. But in today's world this is happening 90% if not 100%.
Are you missing out on any of these due to lack of money?
Or something that wasn't there before the money was received and became available as soon as the money was received?
What would you like to say about this?
بچپن سے ہماری نفسیات میں یہ ڈالا جاتا ہے کہ خوشی اور سکون پیسے سے نہیں ملتا۔ لیکن جب پریکٹیکل ورلڈ میں دیکھتے ہیں تو پیسے سے ہر چیز مل جاتی ہے۔ ایسا ہونا چاہیے یا نہیں ہونا چاہیے وہ ایک الگ بحث ہے۔ لیکن آج کی دنیا میں ایسا 100 نہیں تو 90 فیصد ہو رہا ہے۔
کیا آپ کو پیسے کی عدم دستیابی کی وجہ سے ان میں سے کوئی چیز مس ہو رہی ہے؟
یا کوئی ایسی چیز جو پیسہ ملنے سے پہلے نہیں تھی اور جیسے ہی پیسہ ملا تو وہ بھی دستیاب ہو گئی؟
آپ اس بارے میں کیا کہنا چاہیں گے؟