Today my dairy and flowers photography
Aslam-mu-Alakum
||Today my dairy and flowers photography||
صبح 5 بجے میں جاگ گیا ۔ میں نے وضو کیا اور مسجد کی طرف چلا گیا ۔ مسجد میں جاکر آذان دی اور مسجد میں امامت کرائی ۔ نماز پڑھنے کے کے میں نے نے کچھ دیر قرآن مجید کی تلاوت کی اور ذکر کیا ۔ پھر میں 6 بجے گھر واپس آگیا ۔ میں نے ناشتہ کیا ۔ ناشتہ کرنے بعد سکول جانے کی تیاری کرنے لگا بجے بھی تیار ہورہے تھے سکول کیلے ۔ میرے بیٹے اور میں 8:20 پر سکول کی طرف روانہ ہوگے اور ہم 8:30 پر سکول پہنچ گے ۔ سکول ہم گھر کے ساتھ ہے ۔ سکول کی جھٹی 1:30 پر ہوتی ہے ۔ جب سکول کی چھٹی ہوئی تو میں نے سب سے پہلے گھر آکر نماز ادا کی ظہر کی پھر کاموں میں مصروف ہو گیا . پھر عصر کی آذان ہونے لگی میں عصر کی نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا ۔ پھر میں والی بال کا میچ دیکھنے چلا گیا گاؤں کے گراؤنڈ میں ۔ اتنے میں مغررب کی آذان ہونے لگی میں مسجد میں چلا گیا مغرب کی نماز ادا کی ۔ پھر میں گھر چلا گیو
27-02-2022
Flowers photography
My dairy
Woke up at 5 o'clock in the morning. I performed ablution and went to the mosque. He went to the mosque and gave Azan and led the prayers in the mosque. While praying, I recited and recited the Qur'an for a while. Then I came home at 6 o'clock. I had breakfast. After breakfast I started getting ready to go to school. My son and I will leave for school at 8:20 and we will arrive at school at 8:30. School is with us at home. The school break is at 1:30. When the school holidays were over, I first came home and prayed Zuhr and then got busy. Then the Asr Azan started and I went to the mosque to offer Asr prayers. Then I went to watch the volleyball match in the village ground. At that time the call of Maghrib started. I went to the mosque and offered Maghrib prayers. Then I went home