Today my morning flowers 🌷 🌹 photography
Today my morning flowers 🌷 🌹 photography
السلام وعلیکم
آج کی نئی صبح اور سوموار کے خوبصورت دن کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ھوں آج صبح سویرے تازہ پھولوں کو دیکھنے کا موقع ملا پھول ایک انمول تحفہ ہیں انہیں دیکھ کر ان سے محبت کرنا خوشی کی علامت ہے پھول انسان کی زندگی میں بہت سی خوشیاں لے کر آتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال کرنا ھم سب پر فرض ھیں پھول بہت نازک چیز ھے ان سے جتنا نرمی سے پیش آیا جائے اتنا کم ھے
Hello
I am at your service with today's new morning and Monday's beautiful day. I had the opportunity to see fresh flowers this morning. Flowers are an invaluable gift. Seeing them and loving them is a sign of happiness. Flowers are many in human life. They bring happiness and we all have a duty to take care of them. Flowers are a very delicate thing.
یہ تمام خوبصورت پھول میرے گھر کے صحن میں لگے ہوئے ہیں اور میں ہر وقت ان کی دیکھ بھال کرتا رہتا ہوں اور اس مرتبہ کافی تعداد میں ان خوبصورت پھولوں کا بیج بھی تیار کر رکھا ہے اور اکتوبر میں اس بیج کی کاشت کروں گا تاکہ نئے پودے نکل آئیں اور گھر کے صحن میں مزید گملے رکھ کر ان کی پیداوار میں اضافہ کیا جائے
All these beautiful flowers are planted in the yard of my house and I take care of them all the time and this time I have prepared a lot of seeds of these beautiful flowers and I will plant this seed in October so that new The plants should come out and increase their production by placing more pots in the yard۔
اورنج اور پرپل کلر کے علاؤہ نیلے اور سرخ اور سفید رنگوں میں بھی ان کا بیج میں نے تیار کر لیا ہے اور انشاء اللہ اگلے سال ان سب کے پھول میرے گھر کے صحن میں آپ دیکھ سکھیں گے
اس کے علاؤہ ان پھولوں کی بہت سی اور بھی ورائٹی نرسری والوں کے پاس دستیاب ھوتی ھے جن میں سے کچھ مزید پودے لے کر آؤں گا اور ان کی تعداد بڑھاؤں گا صبح سویرے اُٹھ کر ان پھولوں کی تصویریں بنانا مجھے بہت پسند ھے اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو بھی میری آج کی فوٹو گرافی پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ ۔
In addition to orange and purple colors, I have also prepared their seeds in blue, red and white colors and inshallah next year you will be able to see all these flowers in the yard of my house.
In addition, many more varieties of these flowers are available to nurseries, some of which I will bring more plants and increase their number. I like to get up early in the morning and take pictures of these flowers. I hope you will also like my photography today. Remember Allah in your prayers