Today I made a fruit chart recipe photography @haseeb.asif.khan
Today I made a fruit chart recipe photography @haseeb.asif.khan
Aslam-mu-Alakum
Today I made a fruit chart recipe
Ingredients
- Three apples
- Three guavas
- Six bananas
- Cream 100 grams
- Fruit 50 grams
- Sweet jam to taste
7 . Fruit chart msala
First I washed the subfruit thoroughly. Then I first cut the guava into small pieces then I cut the apple into small pieces and I cut the banana into small pieces. Then mix all these fruits together well. Then I put the cream in it. Then I put the dried fruit in it. Than I put fruit chart misala on it . Finally I added sweet jam to taste to make the fruit chart flavorful.
اسلام علیکم
آج میں نے فروٹ چاٹ کی ریسیپی بنائی
اجزاء
1 . تین عدد سیب
2 . تین عدد امرود
3 . چھ کیلے
4 . کریم 100 گرام
5 . میوا 50 گرام
6 . جام شیریں حسب ذائقہ
7 . فروٹ چاٹ مصالحہ
سب سے پہلے میں نے سب فروٹ کو اچھی طرح دھو لیا ۔ پھر میں نے سب سے پہلے امرود کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا پھر میں نے سیب کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیا اور میں میں نے کیلے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا . پھر ان سب فروٹ کو آپس میں اچھی طرح مکس کیا . پھر میں میں نے اس میں کریم کو ڈالا. پھر میں نے اس میں خشک میوہ کو ڈالا . پھر میں نے اس میں فروٹ چاٹ مصالحہ مکس کیا .آخر میں میں نے اس میں جام شیریں ڈالی حسبِ ذائقہ فروٹ چاٹ کو ذائقہ دار بنانے کیلے .