betterlife My diarygame-Today my all activity in my tewbwell and my village and my village crops photography


صبح سویرے | Morning time |
---|
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔
میں آج سارا دن اپنے گاؤں میں پانی والے مزدوروں کے ساتھ گزار | I spent the whole day in my village with the water laborers |
---|
آج پھر ہم نے گندم کی فصل کو پانی لگانے جانا تھا کیونکہ پانی 4دن لگاتار لگانا پڑتا ہے ۔ میں مزدو کے انتظار میں اپنی بیٹی کے ساتھ دھوپ میں بیٹھا ہوا تھا ۔ اچانک دروازے پر دستک ہوئی میں دروازے پر گیا تو


Today again we had to irrigate the wheat crop because we have to irrigate for 4 consecutive days. I was sitting in the sun with my daughter waiting for Mazdo.
Suddenly there was a knock on the door and I went to the door. The laborer had come. My laborer and I went to the tube well. I started the tube well for the laborer and he got busy irrigating the wheat crop. I came home to fetch tea from the laborer and made tea from home and returned home after giving tea and food to the laborer.
Today was Saturday when I came back I went to the vegetable and meat shop to do some work at home then when I came back home it was noon time


دوپہر کے چائے پی اور والی بل میچ کی طرف گیا | Drink afternoon tea and going to Volleyball match |
---|
دوپہر کے وقت میں نے گھر میں چائے پی ۔ اور آج کل ہمارے گاؤں میں والی بال
شام کے وقت | evening time |
---|
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا