Today my dairy and my photography
Aslam-mu-Alakum
Today my dairy and my photography
Hello to all my friends. I hope you are all well and I am well. I woke up at 6 o'clock this morning. Then I washed my hands and face. When I came out of the room, the sun was rising. I made some pictures of sunrise. Then I went to my kitchen. I made tea and came to my room with cake and juice. The children in the room were waiting for me. After eating tea and cake juice, my son started getting ready to go to school. My son went to school. Then I went out on a motorcycle to pick vegetables and fruits. I made a few pictures while I was going through my crops. The atmosphere of the village was very good. There was greenery everywhere. Then I came home. When I came home some guests had come. They drank tea and then I got busy with my work. That will be the evening
Today my photography
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں ۔ آج میں صبح 6 بجے جاگ گیا ۔ پھر میں نے ہاتھ منہ دھویا ۔جب میں کمرے سے باہر نکلا تو سورج نکل رہا تھا میں نے سورج طلوع ہونے کی چند تصویریں بنائیں ۔ پھر میں اپنے کچن میں گیا میں نے چائے بنائی اور ساتھ کیک رس لے کر اپنے کمرے میں آگیا ۔ کمرے میں بچے میرا انتظار کر رہے تھے ۔ چائے اور کیک رس کھانے کے بعد میرا بیٹا سکول جانے کیلے تیار ہونے لگا ۔ میرا بیٹا سکول چلا گیا ۔ پھر میں سبزی اور فروٹ لینے کیلے موٹرسایکل پر باہر نکلا ۔ میں اپنی فصلوں سے جب گزار رہا تھا میں نے چند تصویریں بنائیں ۔ گاؤں کا ماحول بہت اچھا تھا ہر طرف سبزہ ہی سبزہ تھا ۔ پھر میں گھر آیا جب گھر آیا کچھ مہمان آئے ہوئے تھے ۔ ان کو چائے پلائی اور پھر میں اپنے کاموں میں مصروف ہو گیا ۔ اتنے میں شام ہوگی