betterlife -My diarygame- Today is Sunday my all activity in my tewbwell and my village and my village crops photography

in APPICS10 days ago

betterlife -My diarygame- Today is Sunday my all activity in my tewbwell and my village and my village crops photography

صبح سویرے
Morning time

ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔

میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ میں کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔
میری چھوٹی بیٹی بھی میری ساتھ دھوپ پر آکے بیٹھ گی میں اس سے پیار کرنے لگا ۔ کیونکہ بچے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں

Today, like every day, I woke up at 6 o'clock in the morning. Because nowadays the winter season in our area and the sun rises earlier than in summer.

In the morning I washed my hands and face then I lay down on my bed in my bedroom and started using my mobile. My wife will go to the kitchen to make breakfast. I lay in the bedroom because the kids were still sleeping. When the kids woke up, I went to the kitchen with the kids. We all had breakfast there. .
I sat outside the room in the banana sun for a while. My little daughter will also come and sit in the sun with me. I fell in love with her. Because I love children

میں آج سارا دن اپنے گاؤں میں پانی والے مزدوروں کے ساتھ گزار
I spent the whole day in my village with the water laborers

آج پھر ہم نے گندم کی فصل کو پانی لگانے جانا تھا کیونکہ پانی 4دن لگاتار لگانا پڑتا ہے ۔ میں مزدو کے انتظار میں اپنی بیٹی کے ساتھ دھوپ میں بیٹھا ہوا تھا ۔ اچانک دروازے پر دستک ہوئی میں دروازے پر گیا تو

مزدور آیا ہوا تھا ۔ میں اورمیرا مزدور ٹیوب ویل پر چلے گیے میں نے مزدور کو ٹیوب ویل چلا کر دیا وہ گندم کی فصل کو پانی لگانے میں مصروف ہو گیا ۔ میں مزدور کیلے چائے لینے کیلے گھر آیا اور گھر سے چائے بنوئی اور مزدور کو چائے اور کھانا دے کر گھر واپس آگیا ۔
آج ہفتے کا دن تھا جب میں گھر واپس آیا تو میں نے گھر کہ کچھ کام کیے میں سبزی اور گوشت لینے دوکان پر گیا پھر جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت دوپہر کا وقت ہو گیا تھا

Today again we had to irrigate the wheat crop because we have to irrigate for 4 consecutive days. I was sitting in the sun with my daughter waiting for Mazdo.
Suddenly there was a knock on the door and I went to the door. The laborer had come. My laborer and I went to the tube well. I started the tube well for the laborer and he got busy irrigating the wheat crop. I came home to fetch tea from the laborer and made tea from home and returned home after giving tea and food to the laborer.
Today was Saturday when I came back I went to the vegetable and meat shop to do some work at home then when I came back home it was noon time

دوپہر کے چائے پی اور والی بل میچ کی طرف گیا
Drink afternoon tea and going to Volleyball match

دوپہر کے وقت میں نے گھر میں چائے پی ۔ اور آج کل ہمارے گاؤں میں والی بال

کا میچ لڑکے کھلتے ہیں میں وہاں چلا گیا ۔ میں وہاں ان کا میچ دیکھتا رہا

At the time of afternoon I have tea at home. And today the volleyball match in our village opened the boy,

I went there. I kept watching their match there

IMG_20220213_131208.jpg

IMG_20220213_131118.jpg

IMG_20220213_131023.jpg

IMG_20220213_131012.jpg

شام کے وقت
evening time

جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا

۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا

When it was evening, my family told me to bring milk from the milk shop. I went to the milk shop to get milk.

I came back home with two kilos of milk. When I got home I ate first. Then I drank a cup of tea. Then I started making posts

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 66070.34
ETH 2691.62
USDT 1.00
SBD 2.88