betterlife My diarygame Today is Thursday my all activity

in APPICS3 days ago

betterlife My diarygame Today is Thursday my all activity

IMG_20241010_220802.jpg

اسلام علیکم دعا

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Hello to all my friends. I hope you are well. May Allah help us all to reap the blessings of this day. Amen.

صبح سویرے

ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح7 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم ہے . اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔

Morning time

Today, like every day, I woke up at 7 o'clock in the morning. Because nowadays it is winter in our area. And the sun rises faster than summer. In the morning I washed my hands and face then I lay down on my bed in my bedroom and started using my mobile. My wife will go to the kitchen to make breakfast. I lay in the bedroom because the kids were still sleeping. When the kids woke up, I went to the kitchen with the kids. We all had breakfast there.

IMG_20241010_220802.jpg

میں سبزی اور فروٹ لینے گیا پھر میں اپنے بچوں کے ساتھ موسم انجوئے کرنے گیا

میں اپنے گھر کے صحن میں چارپائی پر لیٹا ہوا تھا کہ میری اماں نے مجھے بلایا اور کہا بیٹا آپ سبزی کی دوکان سے سبزی اور فروٹ لے آؤ ۔ میں نے کہا ٹھیک ہے ماں میں لے آتا ہوں ۔ پھر میں سبزی کی دوکان پر چلا گیا میں نے وہاں سے سبزی اور فروٹ لیا اور گھر واپس آگیا ۔ میں جب گھر واپس آیا تو میں نے اپنے بچوں کو ساتھ لیا اور اپنی فصلوں کی طرف گیا ابو کی کار پر ۔ میں بچوں کے ساتھ چند تصویریں بنائیں ۔ کار میں بیٹھ کر ۔ پھر فصلوں کی بھی چند تصویریں بنائیں

IMG_20210118_125250.jpg

IMG_20200121_172533.jpg

IMG_20200121_172422.jpg

I went to get vegetables and fruits then I went to enjoy the weather with my children

I was lying on the bed in the yard of my house when my mother called me and said son you bring vegetables and fruits from the vegetable shop. I said ok I will bring it to my mother. Then I went to the vegetable shop. I took vegetables and fruits from there and came back home. When I returned home, I took my children with me and went to my crops in Abu's car. I made some pictures with the children. Sitting in the car Then make some pictures of the crops

دوپہر کے چائے پی اور والی بل میچ کی طرف گیا

دوپہر کے وقت میں نے گھر میں چائے پی ۔ اور آج کل ہمارے گاؤں میں والی بال کا میچ لڑکے کھلتے ہیں میں وہاں چلا گیا ۔ میں وہاں ان کا میچ دیکھتا رہا

IMG_20220126_170613.jpg

Drink afternoon tea and going to Volleyball match

I drank tea at home in the afternoon. And nowadays boys play volleyball in our village. I went there. I watched their match there

شام کے وقت

جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا

IMG_20241010_220819.jpg

evening time

When it was evening, my family told me to bring milk from the milk shop. I went to the milk shop to get milk. I came back home with two kilos of milk. When I got home I ate first. Then I drank a cup of tea. Then I started making posts

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.035
BTC 91178.33
ETH 3192.43
USDT 1.00
SBD 2.96