Betterlife - The Diary Game @hafizmunir786 (First Aid)
Betterlife - The Diary Game @hafizmunir786 (First Aid)
Asalam o Alikum Steemit Family,
How are you hopefully you are doing good.
Alhamdulillah, Suma Alhamdulillah Allah gives us another special day of this limited life.
Our morning starts from the name of Creator of All thing the one of only Allah Ta alla
Jild Kay Chaalay
جلد کے چھالے
Urdu article
اگر جِلد پر چھالے ہو جائیں اور زیادہ تکلیف نہ ہو تو ان کو نہ پھاڑیں کیونکہ چھالوں میں موجود پانی بیکٹیریا سے بچاتااور انفیکشن سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔ اس پر صاف اور جراثیم سے پاک پٹّی رکھ کر کاغذی ٹیپ لگا لیں۔ اگر چھالہ تکلیف دِہ ہو اور آپ کو چلنے یا کام کرنے میں دشواری ہو رہی ہو تو فوری طبّی امداد کے طور پر چھالے کی وجہ سے ہو نے والے درد کو کم کرنے کے لئے نیچے بیان کردہ طریقے سے چھالے کی جِلد کو برقرار رکھتے ہوئے چھالےکا پانی نکال لیں
(1) اپنے ہاتھوں اور چھالے کو نِیم گرم پانی لےکر صابن سے دھوئیں۔
(2) چھالے پر صاف اور جراثیم سے پاک پٹّی لےکر کسی جراثیم کُش دوا سے صاف کریں۔
(3) ایک صاف سُوئی اِسپرٹ سے صاف کرکے چھالے کی جِلد کو بچاتے ہوئے کَناروں پر اِس طرح سوراخ کریں کہ چھالے کا پانی بہہ جائے۔
(4) کوئی جراثیم کُش کِریم چھالے پر لگا کر صاف پٹّی کرلیں ۔ پٹّی کو روزانہ تبدیل کریں۔ اگر یہ کام کرنے میں دشواری پیش آرہی ہو یا نہ کر پا رہے ہوں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں نیز اگر تکلیف اور علامات برقرار رہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
Skin blisters
English article
If there are blisters on the skin and it is not very painful, do not tear them because the water in the blisters protects against bacteria and helps to prevent infection. Place a clean, sterile bandage on it and apply paper tape. If the blister is painful and you are having difficulty walking or working, a blister can be treated as a first-aid by maintaining the blistered skin as described below to reduce the pain caused by the blister. Take out the water
(1) Wash your hands and blisters with lukewarm water and soap.
(2) Take a clean and sterile bandage on the blisters and clean them with an antiseptic.
(3) Clean the skin of the blister with a clean needle spray and make holes in the edges so that the blistering water flows.
(4) Apply an antiseptic cream on the blisters and apply a clean bandage. Change the bandage daily. If you are having difficulty doing this or are not able to do it, see a doctor immediately and if the pain and symptoms persist, consult a doctor.
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.