Betterlife - The Diary Game @hafizmunir786 ابتدائی طبی امداد (First Aid)
Betterlife - The Diary Game @hafizmunir786 ابتدائی طبی امداد (First Aid)
Asalam o Alikum Steemit Family,
How are you hopefully you are doing good.
Alhamdulillah, Suma Alhamdulillah Allah gives us another special day of this limited life.
Our morning starts from the name of Creator of All thing the one of only Allah Ta alla
Zakham Aur Ragar Lagne Kay Barey Mai
چھل جانے یا رگڑیں لگنے کے بارے میں ابتدائی طبی امداد
(1)زخمی حصّے کو ٹھنڈے پانی میں ڈبوئیں یا زخم پر 15 منٹ کے لیے برف رکھیں۔
(2)برف کو براہِ راست جِلد پر نہ رکھیں بلکہ برف اور جِلد کے درمیان کپڑے کی تَہ کو استعمال کریں۔
(3)برف یا پانی کو ہٹا دیں۔
(4) اگر ضروری ہوتو 15 منٹ انتظار کے بعدیہی عمل دہرائیں۔ یہ ٹھنڈک ”درد، سوجن اور رگڑ“ کو ٹھیک کرنے میں مفید ہے۔
کَٹس (Cuts)اور زخم
معمولی کَٹس اور زخموں کے لیے
(1)زخم کو صاف (یا ابلے ہوئے اور ٹھنڈے) پانی اور صابن سے صاف کریں۔
(2)زخم کے اِرد گِرد کی جِلد کو خشک کریں۔
(3)اور اس کے اوپر اسٹریلائز کی ہوئی پٹی رکھ دیں۔
شدید کٹس اور زخموں کے لیے
اگر زخم میں کانچ کا کوئی ٹکڑا یا کوئی اور چیز پھنسی ہوئی ہے تو اسے مت نکالیں۔ ممکن ہے یہ خون کے مزید اخراج کو روک رہا ہو اور اس کے ہٹانے سے زخم زیادہ خراب ہونے کے امکانات ہوں۔ اگر خون بہت زیادہ بہہ رہا ہے، تو زخمی حصّے کو چھاتی کی سطح سے اوپر رکھیں اور زخم کے خلاف (یعنی اگر کوئی چیز اس میں پھنسی ہوئی ہے تو اس کے نزدیکی حصّے میں) تَہ کیے ہوئے کپڑے کا پیڈ بنا کر اس کی مدد سے اسے زور سے دبائیں۔ جب تک خون کا اخراج بند نہ ہوجائے دباؤ قائم رکھیں، کسی پودے یا جانور سے حاصل کردہ کوئی چیز اس پر نہ لگائیں کیوں کہ ایسا کرنے سے انفیکشن کا
خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، زخم پر اسٹریلائز کی ہوئی صاف پٹی رکھیں، کسی تربیت یافتہ کارکنِ صحت یا ڈاکٹر کے مشورے سے تشنج کا ٹیکہ لگوائیں۔
First aid for peeling or rubbing
(1) Soak the injured part in cold water or keep ice on the wound for 15 minutes.
(2) Do not place ice directly on the skin, but use a layer of cloth between the ice and the skin.
(3) Remove ice or water.
(4) If necessary, repeat the process after waiting for 15 minutes. This cooling is useful in curing "pain, swelling, and friction".
For minor cuts and wounds
(1) Clean the wound with clean (or boiled and cold) water and soap.
(2) Dry the skin around the wound.
(3) and place a sterilized strip over it.
For severe cuts and wounds
If a piece of glass or something else is stuck in the wound, do not remove it. This may be preventing further bleeding and removing it may make the wound worse. If there is a lot of bleeding, place the injured area above the level of the breast and help with a folded cloth pad against the wound (ie, if something is stuck in it, in the adjacent area). Press it hard. Keep up the pressure until the bleeding stops, do not apply anything derived from any plant or animal as it may cause infection.
There may be a risk, keep a sterilized clean bandage on the wound, get a tetanus shot with the advice of a trained health worker or doctor