I am making this post after many days of engagement
I am making this post after many days of engagement
How are you all my friends i'm fine i got up early this morning i went to the mosque and prayed
When I went to the mosque and offered the Fajr prayers, I was sitting in the mosque for a while after the prayers. When I finished dhikr, I returned home because I had to drop my brother's children off at school. When I dropped them off at school and came back home I had breakfast and then I hurriedly got ready for the shop and I reached the shop
When I arrived at the shop,
other friends had come to distribute the Golden Pearl. We then went to our town to distribute the Golden Pearl and gave the bags of Golden Pearl to every shop. When we came back from there it was twenty minutes past twelve then I came to my shop then I opened my shop Lee
When I came to my shop, the market was very busy. Too many people came. I hurriedly opened my shop. I thought someone would come to me to get something. A girl came and said, "Brother, I want a golden pearl. I gave her a golden pearl for 240 rupees."
تمام دوستو کیا حال ہے میں ٹھیک ٹھاک ہوں آج میں صبح سویرے جلدی اٹھ گیا میں نے نماز فجر مسجد میں جا کے ادا کی
جب میں نے مسجد میں جاکر فجر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں کچھ دیر بعد مسجد میں بیٹھا رہا ذکر کرتا رہا ۔ جب میں ذکر سے فارغ ہوا تو پھر میں گھر کی طرف واپس آیا کیونکہ میں نے اپنے بھائی کے بچوں کو سکول چھوڑنے جانا تھا ۔ جب میں ان کو سکول چھوڑ کر واپس آیا تو گھر آکر پھر میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں جلدی جلدی دکان کے لیے تیار ہو گیا اور میں دکان میں پہنچ گیا
جب میں دکان میں پہنچا تو میرے دوسرے دوست آئے ہوئے تھے گولڈن پرل کی ڈسٹریبیوشن کرنے جانا تھا ۔ ہم پھر گولڈن پر کی ڈسٹریبیوشن کرنے کے لیے اپنے شہر میں چلے گئے اور ہر دکان پر گولڈن پرل کے بیگز دیے جب ہم وہاں سے واپس آیا تو بارہ بج کر بیس منٹ ہو چکے تھے پھر میں اپنی دکان پر آگیا پھر میں نے اپنی دوکان کھول لی
جب میں اپنی دکان پر آیا تو اس وقت بازار میں بہت زیادہ رش تھا ۔ بہت زیادہ لوگ آئے ہوئے تھے ۔ میں نے اپنی دوکان جلدی جلدی کھولی میں نے سوچا کوئی میری طرف بھی کوئی چیز لینے آ جائے گا ۔ اتنے میں ایک لڑکی آئی اور اس نے کہا بھائی مجھے ایک گولڈن پرل چاہیے میں نے اس کو گولڈن پرل 240 روپے میں دے دی