You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC - S18W6 : "Capturing the Beauty of the Animal World"
السلام علیکم عزیز دوستو امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ اپ نے کتنے پیارے مرغی اور چوزے شیئر کیے ہیں مجھے تو اتنے پیارے لگ رہے ہیں میں نے اپ کی تصویر دوبارہ دوبارہ دیکھی ہے اور میرے دل میں ان کے لیے بہت زیادہ محبت ہوتی ہے بس مجھے یہ ڈر ہوتا ہے یہ اتنے نازک ہوتے ہیں کہ کہیں یہ مر نہ جائیں کیونکہ اکثر جب میری امی بھی چوزے رکھتی ہوتی تھی تو میں سے ادھے ویسی فوت ہو جاتے تھے تو اس لیے میرے دل میں ان کے لیے بہت زیادہ محبت ہے اور اپ نے ان کی دلکش تصویریں شیئر کی ہیں اللہ اپ کو مزید ترقی دے.