You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC - S18W4 : Animal Welfare

in Steem of Animals21 days ago

السلام علیکم پیارے دوست اپ نے بہت ہی اچھے انداز سے جانوروں کے فائدے لکھے ہیں جو ہم اپنی روزمرہ زندگی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں جیسا کہ فرق کا استعمال جو کہ سردیوں میں گرم کو بڑے بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اسی طرح لیدر کی مختلف مصنوعات تیار کی جاتی ہیں لیکن بات صرف یہ ہے کہ اگر اسی حساب سے جانور استعمال ہوتے رہے تو بہت ہی جلد ان کی قیمتی قسمیں جو ہیں وہ دنیا سے ختم ہونے کا خدشہ ہوتا ہے اس لیے سائنس نے اب اتنی ترقی کر لی ہے کہ سنتھیٹک پروڈکٹس بھی مارکیٹ میں اویلیبل ہیں اور ہم سے اتنا ہی فائدہ لے سکتے ہیں جتنا کہ نیچرل پروڈکٹ سے اللہ اپ کو ترقی دے

Sort:  
 20 days ago 

Terimakasih

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 62574.15
ETH 3443.14
USDT 1.00
SBD 2.51