weekly drawing contest week #21 begins draw a cricket by @tasmia11

in Steem Kids & Parents2 years ago (edited)
پیارے دوستو کیا حال ہے؟مجھے اس مقابلے کا حصہ بن کے بہت اچھا لگاہے کیونکہ ڈرائینگ کرنا مجھے بہت پسند ہے۔میں اکثر اپنے چھوٹے بہن بھائی کو کچھ نہ کچھ ڈرا کر کے دیتی رہتی ہوں۔آج ہم ایک کیڑے کی ڈرائینگ بنا رے ہیں جسکا نام ہے کریکٹ۔تو آیے چلتے ہیں ڈرائینگ کی طرف

ڈرائینگ کے لیے کون کون سی چیزوں کی ضرورت ہوئی


سفید پیپر
پینسل
گرین کلر
ریزر
بورڈ اس تصویر میں اپنی بنائ ہوئی پیاری سی ڈرائینگ کے ساتھ۔ سب پہلے ہم نے پینسل کی مدد سے کریکٹ کا اوپر والہ حصہ ڈرا کی جیسے آوٹ لائن بناتے ہیں۔جیسے کے آپ لوگ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ![image.png]() اس کے بعد اسکی ٹانگوں والا حصہ بنا کےخاکہ مکمل کیا۔لاسٹ میں باری آئی کلر کرنے کی۔کلر کر کے میں نے اپنی ڈرائینگ مکمل کی

کریکٹ کے بارے چند اہم معلومات

کریکٹ کی زندگی کا چکر دوسرے کیڑوں نسبتن آسان ہوتا ہے/ا انکی زندگی کا چکر تین مراحل پر مشتمل ہوتا ہے۔انڈے اسیرا اور بالغ۔ ایک انداذے کے مطابق دنیا بھر میں انکی11000 سے20000 اقسام ہیں اسکے بنیادی طور پر تین حصے ہوتے ہیں۔سر چھاتی اور پیٹ۔یہ سبزی خور کیڑا ہوتا ہےیہ پودے اور پودوں کی دوسری اقسام کھاتا ہے۔یہ ویسے تو ہر قسم کے موسموں میں زندہ رہ سکتے ہیں مگر زیادہ سردی برداشت نہیں کر سکتے۔یہ ویسے تر انسانو کے لیے اتنے نقصاندہ نہیں ہیں لیکن یہ کھانے کی فصلوں کو تباہ کر سکتے ہیں۔میں نے انکو زیادہ تر کھیتوں میں اور پودوں پر دیکھا ہے۔مجھے بس اتنی ہی معلومات تھیں اس کیڑے کے متعلق

پوسٹ میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات


کرکٹ سیارے پر سب سے زیادہ عام کیڑوں میں سے ایک ہے۔ یہ دنیا کے تقریباً ہر ملک میں پائے جاتے ہیں، اور خیال کیا جاتا ہے کہ کرکٹ کی تقریباً 1,000 مختلف اقسام ہیں۔ کرکٹ چھوٹے، بھورے کیڑے ہوتے ہیں جو عام طور پر تقریباً 20 افراد کی کالونیوں میں رہتے ہیں۔ وہ سبزی خور ہیں اور مختلف قسم کے پودوں کو کھاتے ہیں، لیکن وہ خاص طور پر گھاس کھانے کے شوقین ہیں۔ کرکٹ کم فاصلے تک اڑنے کے قابل ہیں اور اپنے پروں کو گھومنے پھرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ وہ زمین سے بہت اونچی چھلانگ بھی لگا سکتے ہیں، جو شکاریوں سے بچنے کے لیے اہم ہے۔ انسانوں کو کرکٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے کیونکہ وہ مختلف ماحول میں زندہ رہنے کے قابل ہوتے ہیں اور ان کی زندگی کا ایک پیچیدہ دور ہوتا ہے۔ مجموعی طور پر، کریکٹس دلچسپ مخلوق ہیں جو ماحولیاتی نظام کے لیے ضروری ہیں۔ نیز یہ کہ کریکٹس میں بہت تیز چہچہاتی آواز ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ بچوں کے کھلونوں میں مقبول ہیں۔

کرکٹ کے ساتھ میرا تجربہ


میں نے اپنی زندگی میں بہت سے کرکٹ دیکھے ہیں، وہ مجھے اکثر پریشان کرتے ہیں کیونکہ وہ بڑے اور خراب شور کرتے ہیں۔ لیکن مجھے یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ وہ دلکش مخلوق ہیں اور ان کا لائف سائیکل بہت پیچیدہ ہے۔ وہ بہت سے مختلف ماحول میں رہ سکتے ہیں، جو ماحولیاتی نظام کے لیے اہم ہے۔

انسانی زندگی میں کرکٹ کا کردار


انسانی زندگی میں کریکٹس کا کردار بڑی حد تک نامعلوم ہے، لیکن یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ فوڈ چین میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ بہت سے پرندے اور جانور انہیں کھاتے ہیں، اور یہ نامیاتی مواد کے گلنے کے لیے بھی اہم ہو سکتے ہیں۔

اختیتامی الفاظ


مجھے بہت مز آیا اس مقابلے میں حصہ لے کے اور #رائینگ بنا میری ڈرائنگ اتنی اچھی تر نہیں ہے لیکن آہستہ آہستہ اچھی ہو جائے گی۔مجھے جو بھی معلومات تھیں اس کیڑے کے متعلق میں نے آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کی ہیں امید ہے میری یہ پوسٹ آپ لوگوں کو پسند آے گی

Sort:  
Loading...
 2 years ago 

Really love your drawing... good luck 😍

 2 years ago 

thanks dear

 2 years ago 

Thank you for participating in this contest your entry is noted

 2 years ago 

I really enjoyed your drawing dear, keep it up.
Wishing you the best of luck

 2 years ago 

Thankyou my friend

You're very talented in drawing, nice Cricket
I wish you success

Screenshot_20221003_073604.jpg

Thanks dear sister you have done just awesome job . Your post deskstop version is that which is not looks beautiful , i must recommend to you image size small and for image use this markdown

Screenshot_2022_1003_074143.png
you have to just upload image in center of this markdown .
Best of luck , greetings from Pakistan

 2 years ago 

I don't know but i make sure my post looks good on laptop and mobile. But what is the purpose of looking for a desktop version on my phone. Better look at the phone view. Thankyou

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.033
BTC 94798.39
ETH 3128.70
USDT 1.00
SBD 3.04