food challenge contest week #40 cook drum sticks by@tasmia11
چکن ڈرم سٹکس
کن کن اجزا کی ضرورت ہوتی ہے
-چکن
آلو
بریڈ کرمز
بلیک پیپر
چکین پاوڈر
نمک
ڈرم سٹکس بنانے کا طریقہ
اس کے بعد ہم نے ایک الگ برتن میں چکن بوائل کرنے کے لیے رکھ دیا ۔اس میں ھم نے نمک سرکی اور سویا سوس شامل کر دیا۔
جب چکن بوائل ہو گیا تو ھم نے چکن کے ریشے ریشے کر دیے اور بوائل کیے ہوۓ جو آلو تھے انکو اچھے سے میش کر لیا۔یہ دونوں کام میرے لیے تھوڑے مشقت طلب تھے لیکن میں نے کر لیے بس تھوڑا ٹائم لگا۔
اس کے بعد ہم نے ان میں نمک بلیک پیپر اور چکن ّ پاودر ڈال کے انکو اچھے سے مکس کر لیا۔مکس ھم نے ہاتھوں سے کیا کیونکہ ہاتھوں سے ہمیشہ اچھی مکسنگ ہوتی۔لیکن صفائی کا ہویشہ خیال ر کھیں۔اچھے سے ہاتھ دھو کے ہی مکس کریں۔
اب باری آئی شیپ دینے کی جو تھا میرا فیورٹ کام۔میں نے ہیتھوں پر آئل لگا کر شیپ دینا شروع کیا۔پہلے تو اتنی اچھی شیپ نہیں آئی۔بٹ امی کی ڈانٹ اور تھوڑی سی پریکٹس کے بعد کافی اچھے سے بنا لی تھیں۔ آپ لگ پک میں دیکھ بھی سکتے ہیں۔
جب ساری ڈرم سٹکس بن گیں تو انکو فرائی کرنے کا مرحلہ آیا۔ یہ کام تھوڑا خطرناک اور رزکی تھا اس لیے فرائی کرنے والہ کام میری مما نے کیا۔ڈرم سٹکس کو پہلے انڈے میں ڈیپ کیا۔ اور پھر بریڈ کرمز میں کوٹ کر کے فرائی کرتے ـے
Thank you @tasmia11 so much for sharing this quality content with us. You have shared with us food challenge on how to cook drum sticks and your steps where pretty cool
POWER UPs| 15.500 STEEM