daily routine of @tasmia11

in Steem Kids & Parents2 years ago (edited)

گڈ مارنگ فرنڈز میں اج اپ سب کے ساتھ اپنی ڈیلی روٹین شعیر کرنے لگی ہوں۔میری صبح 5 بجے سے شروع ھو جا تی ہے۔ میری امی اس بات کی قاءل ہیں کے رات کو جلدی سونا اور صبح جلدی اٹھنا صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے۔اور میں بھی ان کی اس بات سے ایگری کرتی ۂوں۔کیوں کےرات کو جلدی سونےسے انسان کی نید پوری ہوتی ہے۔اور جب نید پوری ہو تو صبح بندہ انکھ جلدی کھلتی ہے۔جس سے بندہ فریش فریش اٹھتا ہے۔۔اس لیے میری صبح بھی جلدی ہو جاتی ہے صبح اٹھنے کے بعد سب سے پہلا کام جو میرا ھوتا ہے وہ نماز فجر کی اداعگی ہوتی ہے ۔کیوں کے میں ایک مسلم گھرانے تعلق رکھتی ہوں۔صبح صبح اللہ کو یاد کرنے سے دن بہت اچھا گزرتا ہے۔نماز کے بعدسکول جانے کی تیاری شروع کر دیتی لوں۔ امی ناشتہ بناتی ہیں اور میں اپنا لنچ تیار کرتی ہوں۔ میں اپنا لنچ خود تیار کرتی ہوں کے مجھے کوکینگ کا بہت شوق ہے اج امی

نے ناشتے میں انڈا اور پراٹھا بنایااور میں نے لنچ میں برگر بنایا۔اسکے بعد ناشتہ کیا اورسکول جانے کے لے ریدی ہو گے کیوں کےسکول کی وین اگی تھی میں اور میری چھوٹی بہن ایک ہی سکول جاتے ہیں۔ امی کو اللہ


حافظ کر کے ھم دونوں بہنیں سکول کے لیے روانہ ہو کی

)

سکول دن کافی اچھا گزرا ۔پڑھای کر کے اور اپنی دوستوں کے ساتھ وقت گزانا مجھے بھت اچھا لگتا ہے۔میں پڑھای میں کافی لاءق ہوں ھر سال پوزیشن لیتی ہوں۔ہمارے سکول کی چھٹی 1 بجے ہوتی ہے۔ گھر اتے اتے 1۔30 ہو جاتے ہیں۔یہ ٹاہم ہمارے پاس بہتکم ہوتا ہے کیں کے 3 بجے ہم نے ٹویشن جانا ہوتا ہےسو جلدی جلدی جینج کر کے کھانا کھا کر ٹویشن کی تیاری شروع کر دیتے ہیں وہاں سے ھماری چھٹی 6بجے ھوتی ہے۔وہاں سے واپسی ہمارے پاس ٹءم ہوتا ہے۔اس لے میں اپنی دوستوں کے ساتھ کھلنے چلی جاتی ہوں پھر واپسی پر امی رات کےکھانے کی تیاری کر رہی ہوتی ہیں میں ان کے ساتھ کیچن میں کھانا بنانے میں مدد کرواتی ہوں میری امی ایک بہت اچھی کک ہیں روز ھمیں بہت مزے موے کےے کھانے بنا کے کھلاتی ہیں۔کھانا کھانے کے بعد تھورا سا فیملی ٹۂم سپنڈ کرتے ہیں امی ہم سے سارے دن کی روٹین کا پوجتھی کے کیسا کزا دن گپ شپ کرنے کبعد ہم لوگ سونے کی تیاری کرتے کیونکہ ہم لوگ جلدی سونے کے عادی ہیں۔سو یہ تھی میری روٹین۔

I would like my little friends to come and share their daily routines as well @madilyn02 @bossj23 @ghani12

Sort:  
 2 years ago 

I appreciate the information you shared in this post.

Please do not repeat picture in your publication. Be selective in your choice of pictures.

Status Club
#club100
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Verification date:
Voting CSI
11
Verification date:
12-08-2022


Period of: 3 month(s)):


CASH OUTS| 0 STEEM
POWER UPs| 20.800 STEEM

20220516_232701.jpg

 2 years ago 

Hello dear, thank you for sharing your day's activities with us. You are doing great by preparing your own breakfast by yourself.

Please, I have few things I will like you to improve on.

  • I will like you to start applying markdown styles in your publications like justify alignment. It means that you will add this at the beginning of all your writings 👇

Screenshot_20220813-014355.jpg

And then this 👇 at the end when you are done writing everything

Screenshot_20220813-014457.jpg

These will arrange your post and let them be within margins both right and left.

  • I will also want you to arrange your pictures. Do not upload the pictures at a time the same way you have done. Even if you must do that, you will have to arrange them. Then you will also need to describe what is happening in the pictures. You will need to complete Achievement 4 in the newcomers community to enable you learn learn these things.

Hope you will learn fast. You can contact me on telegram for more guidience or contact your country representative for that.

Telegram 👉https://t.me/Nneya12

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.34
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 98270.06
ETH 3630.84
SBD 3.56