You are viewing a single comment's thread from:

RE: Let's do it...Do It Yourself; Craft, Creativity, Drawing, origami, DIY, Recycling and more

in Steem Kids & Parents12 days ago

میرے بیٹے کو بھی بجلی کی چیزوں اور انجینئرنگ کا شوق ہے وہ چھوٹی چھوٹی چیزیں خود ہی کھول کے ٹھیک کرتا رہتا ہے اپ کی پوسٹ دیکھ کے اندازہ ہوا کہ لڑکوں کے اندر یہ اسکلز بہت زیادہ ہوتی ہے کہ وہ خوبصورت سے خوبصورتی کے ساتھ اور صفائی سے نئی چیز یا خراب ہوئی ہوئی چیز کو صحیح کر سکیں خاص طور سے بجلی اور اے میٹر کا استعمال بہترین ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.26
JST 0.041
BTC 98449.34
ETH 3495.58
USDT 1.00
SBD 3.36