ہیلو دوستوں آج ہم کچھ وقت کے بعد ہم پوسٹ ڈا لیںگے
-آج میں آپ کو بندروں کے بارے کچھ باتیں بتاؤں گا
کچہ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ انسان پہلے بندر ہوا کرتے تھے لیکن میں ان باتوں پر یکین نہیں رکھتاکیوں کے ہم سب آدم کی اولاد ہین
بندرایک پیارا جانور ہے وہ انسانوں کو نقصان نہین پحنچتاوہ ایک شریف جانود ہےیہ ٹھنڈےعلاقہ میں پاۓجاتے ہیں ان کے بہت سے رنک ہیں جن میں کچھ رنگ یے ہیں کالا، بھورا ، سفید، لال
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کیا بندر انسانوں کے لیے نقصان دہ ہیں؟ اگرچہ بندر دیکھنے میں پیارے اور مزے دار ہوسکتے ہیں، لیکن یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ وہ جنگلی جانور ہیں اور ان کے ساتھ احتیاط برتنی چاہیے۔ بعض صورتوں میں، بندر انسانوں پر حملہ کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں، خاص طور پر اگر وہ خطرہ محسوس کرتے ہیں یا اگر انسان ان کے علاقے پر تجاوز کر رہے ہیں۔ محفوظ فاصلے سے بندروں کی تعریف کرنا اور انہیں کھانا کھلانے یا ان کے ساتھ بات چیت کرنے سے گریز کرنا ہمیشہ بہتر ہے۔
ان کو کیلے کھانے کا شوق ہےہمارےگھر کہ باہر ایک پارک ہے میں ان کو روزانہ کیلے کھلا نے کے لیے پارک جاتا ہوں یہ کیلے بہت خوشی سے کھتے ہیں اور کرتب دکھاتے ہیں۔ انہیں اتنا خوش دیکھ کر بڑی خوشی ہوتی ہے۔
کچھ بندر سبزی خور ہیں اور زیادہ تر پھل، پتے اور پھول کھاتے ہیں، جب کہ دوسرے پودے اور چھوٹے جانور جیسے کیڑے مکوڑے اور مکڑیاں کھاتے ہیں۔
میری بندر کے ساتھ تصویر
میری پینٹنگ کی سٹیٹ باۓ سٹیپ تصویر
کیا یہ آپ کو پیارا لگا؟
میں نے اس تصویرکو بنانےکے لیےایک صاف صفحہ لیااور پھر پینسل سے آوٹ لائن بنا ئ اس کو پین سے تیز کیااور پھر اس میں میں نے رنگ کیے. امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈرائنگ اچھی لگی ہو کی
thank you dear @bossj23. I will work on your advise :)
thank you dear @bossj23. I will work on your advise :)