Betterlife thediarygame club75||8.6.2022 by shafqatniazi

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

Image1654599669507.jpg

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب
خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں اور مسکراتے رہیں اور اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزاریں۔ آج میں اپ کو اپنی دن بھر کی مصروفیات کے بارے میں آگاہ کرؤں گا کہ میں نے کس طرح اپنا دن گزارا۔ سب سے پہلے جب میں اٹھا تو میں نے کپڑے تبدیل کیے اور میں نے شرٹ اور ٹراؤزر پہننے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے واک کرنے کے لئے چلا گیا۔ واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آیا جب میں گھر آیا تو بجلی نہیں تھی میں نے تھوڑی دیر کے لئے بجلی آ نے کا انتظار کیا کیونکہ آج کل دوبارہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ جب بجلی آگئی تو میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا ۔اس کے بعد میں نے کپڑے تبدیل کیے اور میں نے ناشتہ کیا۔

اس کے بعد میں نے اپنا موٹر بائیک نکالا اور ٹیوشن سینٹر میں بچوں کو ٹیوشن پڑھانے کے لئے چلا گیا ۔وہاں پہنچ کر میں نے بچوں کو ٹیوشن پڑھایا۔ ایک گھنٹہ ٹیوشن پڑھانے کے بعد میرے دوست کی کال آئی۔ اس نے کہا کہ آج دوست کے گھر جائیں گے اور اس کی عیادت کریں گے میں نے اس کو تھوڑی دیر کے لئے انتظار کرنے کو کہا ۔اس نے تھوڑی دیر انتظار کے بعد دوبارہ کال کی۔ میں اور میرا دوست اپنے دوسرے دوست کے گھر چلے گئے وہاں پہنچ کر ہم نے اپنے دوست کی عیادت کی ۔اتنے میں ایک اور دوست آ گیا وہاں بیٹھ کر ہم نے گپ شپ لگائیں۔ دوست نے ہمیں چائے پلائی اور بسکٹ وغیرہ کھلائے ۔دوست کی عیادت کرنے کے بعد میں گھر واپس آگیا ۔گھر آکر میں نے تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا اور کھانا کھایا۔ آج بہت زیادہ گرمی تھی اور گرمی کی شدت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ میں نے اپنے کولر میں پانی ڈالا اور میں سو گیا۔ تقریبا تین بجے کے قریب میں جاگااور میں نے پانی پیا اور میں نے چائے پی۔

IMG20220528094520.jpg

IMG20220529135231.jpg

IMG20220529132545.jpg

special mentions

@hassanabid// # @haidermehdi //# @vvarishayy

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61949.37
ETH 2415.67
USDT 1.00
SBD 2.65