Better life the diary game 26-08-2022

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

السلام علیکم

الحمداللہ میں ٹھیک ہوں اور دعا ہے کہ آپ سب دوست بھی ٹھیک ہوں گے آج صبح سویرے میں اٹھا ایک پیالی چائے لی اور میں سیر کو نکلا
ہمارے گاؤں میں کوئی پارک تو ہے نہیں اس لیے جب میں سیر کو جاتا ہوں تمہیں فصلوں کی طرف جاتا ہوں جن میں فارم ہاؤس بھی آتے ہیں اور اور مختلف کی چھوٹی بڑی فصلیں بھی آتی ہیں صبح کی تازی ہوا اور ہری بھری فصلون لیا اردگرد بہت ہی خوبصورت لگتی ہیں جن میں کپاس دھان اور مکی کی فصلیں نظر آتی ہیں مکئی کی فصل میں میر کا میں نے دیکھا کہ اس میں کئی قسم کی جڑی بوٹیاں اگھی ہوئی ہے مقید میں کچھ بلوچ پل کی تھی جو بہت خوبصورت لگ رہی تھی جن کے ہر بڑے چوڑے پتے اور پیلے رنگ کے پھول کھلے ہوئے تھے جو بہت خوبصورت لگ رہے تھے اس کی میں نے دو تصویریں بنائیں جو دوستوں سے شیئر کی ہے امید ہے کہ آپ سب کو یہ خوبصورت اور اچھی لگیں گی
IMG_20220826_093606_047.jpg
IMG_20220826_093555_117.jpg
وہاں سے تھوڑا اور آگے جانے پر میں ایک فارم ہاؤس پر پہنچا اس میں کچھ پودے لگے ہوئے تھے جن کی میں نے تصویریں بھی بنائی جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں یہ تصویر فالسے کے پودے کی ہے جو بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہے چوڑے پتے اور سرسبز ہیں یہ پودا تقریبا چھ مہینے کا ہے اگلے سال یہ انشاللہ پھل اٹھائے گا رمضان شریف کے دنوں میں فالسے کا جوس استعمال کیا گیا جس کے باقی بھیجو کو بہت یاد کرو گے اور وہ اب تک تقریبا پانچ چار فٹ کے ہو چکے ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہیں فلسفہ ہماری صحت کے لئے بہت ہی مفید ہے یہ ٹھنڈا ہوتا ہے اور ترش بھی ہوتا ہے یہ میں دل کی بیماریاں اور خون پیدا کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے

IMG_20220826_101855_514.jpg
کوڑ تما
یہ ایک عورت ماں کی بیل ہے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں میں نے اس کے پھول کی تصویر بنائی اور اس کی بیل کی تنے کی بھی تصویر بنائی حلقہ گرین پتے اور پیلے رنگ کا پھول بہت خوبصورت لگ رہا ہے اس پر ابھی تک پھل نہیں لگا کیونکہ موسم پھل کا نہیں ہے جب لگے گا تجھے بیل اور بھی خوبصورت اور دلکش ہو جاتی ہے کوڑ تمہ کدرت کا ایک نایاب پھل ہے جو کہ پاکستان کےگرم علاقوں میں پایا جاتا ہے کوڑ تمہ کی بیل کو جان والے بہت پسند کرتے ہیں بہت شوق سے کھاتے ہیں اور کوٹ تمہیں کے پھل کا مربع بنایا جاتا ہے جو کہ صحت کے لیے بہت ہی مفید ہوتا ہے یہ جسم میں موجود فالتو اجزاء کو ختم کرتا ہے جراثیم کا شو تا ہے اس کا مربہ سال میں ایک دفعہ کھا لینے سے پورا سال جسم میں پھنسی پھوڑے نہیں نکلتے کیوں کیونکہ یہ خون کو صاف کرتا ہے اس سے انسان کی رنگت بھی سفید اور نمایاں ہو جاتی ہے
IMG_20220826_093654_462.jpg
IMG_20220826_093639_955.jpg
امرود
یہاں پر کچھ پودے امرود کے بھی تھیں جن کی میں نے تصویر بھی لیں اور ان سے امرود اتار کر میں نے کھائے ہوئے ہیں بہت ہی میٹھے تھے اندر سے گلابی اور باہر سے نیم یلو تھے امرود ہمارے مد اور کارڈ کالی کھانسی کے لیئے بہت ہی مفید ہیں یہ پاکستان کے میدانی علاقوں کے پھلوں میں سب سے زیادہ مقبول اور غذائیت سے بھرپور ہے اور ہمارے علاقے کا سستا ترین حال ہے امرود ہم جب بھی کھائیں ہمیں پکا کھانا چاہیے کچا امرود صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے

IMG-20220819-WA0001.jpg

موتیا
دنیا کے بہترین پھلوں میں شامل یہ پھول نہایت ہی خوبصورت سفید رنگ اور دلکش خوشبو یہ دنیا کا واحد پھول ہے جس کی خوشبو انسانی جسم کو طاقت دیتی ہے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں اس پودے پر تین پھول اور بارہ چوٹی کلیاں لگی ہوئی ہیں جو صبح تک کھل کر پھول بن جائیں گی یہ تصویر میں دوستوں کے لیے بنائی ہے امید کرتا ہوں کہ یہ سب دوستوں کو پسند آئے گی
IMG_20220826_093521_999.jpg
وقت کافی ہو چکا ہے اور اب میں واپس گھر کو جانا چاہوں گا دوستو یہ تھی میری آج کی مصروفیات ملتے ہیں کل انشاءاللہ اگلی پوسٹ پر

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 97272.68
ETH 3373.70
USDT 1.00
SBD 3.13