You are viewing a single comment's thread from:

RE: Top 5 Club 5050 Posts of the Day! 11th November 2021!

in STEEMIT PAKISTAN3 years ago

السلام علیکم سر کیا مسئلہ ہےمجھے پانچ مہینے ہو گئے ہیں ابھی تک مجھے کوئی ریوارڈ نہیں ملا جو ہمارے بعدانہیں آپ ریوارڈ دے رہے ہیں اگر میری پوسٹ میں کچھ کمی ہے تو وہ مجھے بتائیں ابھی تک میری ایک پوسٹ بھی پک نہیں ہوئی کوئی مسئلہ ہے تو صرف مجھے بتائیں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59762.43
ETH 2663.65
USDT 1.00
SBD 2.41