Club75|| The diary game|| @amirhayat || 02 aug 2022

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

GridFoto_1659454338090.png

IMG_20220801_190758.jpgIMG_20220801_190751.jpg

السلام و علیکم

image.png
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ دوستوں کے ساتھ آج کی مصروفیات شئیر کرنے کے لیے حاضر ہوا ہوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائری ضرور پسند آئے گی۔

IMG_20220801_190916.jpg

image.png

IMG_20220801_190908.jpgIMG_20220801_190811.jpg

صبح کی واک

image.png
آج کی صبح کا آغاز اللّٰہ تعالٰی کے بابرکت نام سے جو مہربان اور رحیم ہے میں صبح سویرے اٹھا تو سب سے پہلے اپنے بچوں کو بھی جگایا اور پھر میں مسجد کی طرف روانہ ہو گیا مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں داخل ہوا اور پھر میں نے باجماعت نماز کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے روڈ کے کنارے چل پڑا۔ سورج طلوع ہو رہا تھا بہت خوبصورت سمآء تھا سورج کی کرنیں بادلوں پر پڑ رہی تھیں اور بادل بہت خوبصورت مناظر پیش کر رہے تھے میں نے اپنے موبائل فون سے یہ مناظر قید کیے اور پھر میں واک کرنے میں مصروف ہوگیا۔ میں نے دو کلومیٹر واک کی پھر گھر کی طرف روانہ ہو گیا اس وقت سورج بھی مکمل چمک رہا تھا۔ آج گرمی کی شدت میں بھی اضافہ ہو رہا تھا میں گھر پہنچ چکا تھا اور پھر بچے بھی سکول جانے کے لیے تیار ہو چکے تھے۔ بچوں کی چھٹیاں ختم ہو چکی تھیں میں بچوں کو سکول چھوڑنے کے لیے چلا گیا بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد میں گھر وآپس پہنچا

IMG_20220731_110300.jpgIMG_20220730_160225.jpg

دکان پر مصروفیات

image.png
میں نے گھر پہنچ کر ناشتہ کیا اور پھر میں مارکیٹ میں دودھ فرخت کرنے کے لیے پہنچا مارکیٹ میں دودھ فروخت کرنے کے بعد میں نلکیوں کی دکان پر پہنچا وہاں سے نلکیاں اور کالر خریدے 14 اگست کے لیے بہت سے خوبصورت چھنڈے اور بیج بھی وہاں موجود تھے۔ میں نے اپنے لیے ایک بیج لیا اور پھر نلکیاں خرید کر گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ گھر پہنچا اور گھر سے دکان کی چابیاں لیں اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان پر پہنچ کر میں نے دکان کی صفائی کی اور پھر اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ میں دوپہر کے کھانے کے وقت تک کام میں مصروف رہا ۔ دوپہر کے وقت جب 12 بجے تو میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر میں دوپہر کا کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ شام تک میں دکان میں کام کرتا رہا شام کے وقت میں دکان بند کر کے گھر روانہ ہو گیا۔ گھر پہنچ کر میں نے کچھ دیر آرام کیا اور اپنی ڈائری تحریر کرنے میں مصروف ہوگیا۔یہ تھی میری آج کے دن کی مصروفیات جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

IMG_20220731_110300.jpgIMG_20220730_160149.jpg

image.png

IMG_20220730_160138.jpg

PhotographerAamirhayat
Cameramobile phone camera
Mobile phoneRedmi 9t
ISOauto
LocationMianwali Punjab Pakistan
FlashNo flash

Quick delegation link

50100200300400500
100015002000300040005000

image.png

image.png

Special mention to
@steemit-pak|@event-horizon
@vvarishayy | @hassanabid
for their support and guidance.

Best Regard @amirhayat

Sort:  
 2 years ago 

Thankyou for Posting in Steemit Pakistan.

CheckAction
#Club75
Burn Steem 25
Steemexclusive
Bid Bot Free
Delegated to Steemit-pak
Beneficiary to Steemit-pak
Number Of Words496
Number Of Upvotes4
Number Of Comments0

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 101854.93
ETH 3674.01
USDT 1.00
SBD 3.18