You are viewing a single comment's thread from:

RE: Photo Story Diary

in Knack4buzz6 days ago

ماشاءاللہ ماشاءاللہ میری دعا ہے کہ اللہ پاک پیاری آمنہ کی مسکراہٹ کو سلامت رکھے اور یہ ایسے ہی مسکراتی رہے۔ مجھے اس کنٹیسٹ میں دعوت دینے کا بہت بہت شکریہ۔ میں انشاءاللہ اس کنٹیسٹ میں پارٹیسپیٹ کروں گا۔ میں نے آپ کی پوسٹ کو پڑھا اور بہت لطف اندوز ہوا ۔

اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آباد رہیں سلامت رہیں۔

فی امان اللہ

Sort:  
 6 days ago 

Terimakasih teman atas komentar baiknya, terimakasih juga sudah menikmati cerita diary game saya.

Ameena memang anak yang sangat manis dan murah senyum, saya selalu merindukan anak itu, dia adalah cucu dari kakakku🥰

اچھا اچھا اللہ پاک آمنہ کو سلامت رکھے اور یقینا یہ بہت پیاری بچی ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.27
JST 0.040
BTC 98134.30
ETH 3635.62
USDT 1.00
SBD 3.93