You are viewing a single comment's thread from:

RE: Comment Contest | Your Favourite Actor

in Knack4buzz8 days ago

مجھے چائنیز اداکار جیکی چین بہت پسند ہے۔ کیونکہ اس کی تمام موویز ایکشن سے بھرپور ہوتی ہیں ۔اور اکثریت میں کامیڈی رول بھی ادا کرتا ہے۔ میں خود کافی پرجوش طبیعت کے مالک ہوں۔ اس لیے مجھے ایکشن سے بھرپور موویز بہت پسند ہیں۔ جن موویز میں کنگ فو سکھایا جائے یا اس کے اسٹنٹس کو شو کیا جائے وہ موویز مجھے خاص طور سے بہت پسند اتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جیکی چین کی موویز کو خاص طور سے پسند کرتی ہوں۔

جب جیکی چین عمر میں چھوٹا تھا تب بھی اس کی تمام موویز بہت زبردست اور مزاحیہ ہوتی تھی ۔اور جیسے جیسے وہ عمر کے مراحل طے کرتا گیا اس کی موویز میں بہتری اتی گئی۔ اور کنگ فو میں اس کی مہارت کو بہت اچھے طریقے سے دکھایا جاتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ مجھے یہ ایکٹر بہت پسند ہے۔
میں @muhammadahmedکی بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ایک اتنا اچھا کنٹیسٹ ہمارے لیے منعقد کیا جس میں ہم اپنے پسندیدہ ایکٹر کو بیان کر سکتے ہیں۔
میں اپنے کچھ خاص ساتھیوں کو اسٹیمیٹ پر اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہوں۔@sadaf,@sanakhan,@fuli

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.25
JST 0.034
BTC 98340.67
ETH 2740.49
SBD 0.63