You are viewing a single comment's thread from:

RE: Comment contest!//Sad music genre

in Knack4buzz3 months ago


اج سے 10 سال پہلے 16 دسمبر 2014 میں پشاور کے ایک اسکول پہ دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ اور وہاں پر موجود طالب علموں کو بے دردی سے مار دیا ۔ان معصوم طالب علموں کی یاد میں ایک بچے نے یہ گانا گایا تھا اور یہ ایسا گانا ہے کہ جس کو سن کر میں اج بھی رو دیتی ہوں۔ اگر ہم اس درد کو محسوس کریں جو اس وقت کی ماؤں نے اپنی اولاد کے لیے محسوس کیا تھا، تو میرے انسو نہیں تھمتے۔ اور میں اب یہ پوسٹ لکھتے ہوئے بھی بے اختیار رو رہی ہوں۔ کیونکہ وہ تکلیف مجھے اپنے اندر محسوس ہوتی ہے۔ جیسے میرا بچہ اس اسکول کے ہاتھ سے میں جان بحق ہوا ہو۔بہرحال بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں۔
میں @suryati کا بہت شکریہ ادا کروں گی کہ انہوں نے مجھے اتنے اچھے مقابلے میں شرکت کی دعوت دی۔ اس کے علاوہ میں اپنے مزید تین ساتھیوں کو اس شرک مقابلے میں شرکت کی دعوت دوں گی۔

@penny4thought,@sadaf,@maazmoid

Sort:  
 3 months ago 

There are so many crying mothers. Worldwide they and their children are attacked. Wars do not make it better but I will never understand why attacking schools, hospitals, elderly. Two days ago I saw the elderly of a village being tied and tortured. Left behind for trash and set at fire. What makes people do this? They don't have parents, grandparents, never been a child? What to think about teenagers shooting at schools and malls? The child trafficking and abuse? Are people better than animals? It doesn't feel like it. I still see those crying mothers of Argentina but I might be one out of billions who still cares. It is good there is a song to remember. Thank you for sharing.

Please, try to post in English so more can read you. It's hard to translate the entire text.

میرا دل ایسے موقع پر دکھ سے بھر جاتا ہے جب کسی کے اوپر ظلم ہوتا دیکھوں ۔جب ہمارے ہاں پشاور کے اس سکول میں یہ سانحہ پیش ایا تو کوئی جنگ کا ماحول نہیں تھا مگر صرف دہشت گردی کی بنا پر ان معصوموں کی جانیں چلی گئیں اور کتنے ہی اساتذہ بھی مارے گئے۔ میں اس بوڑھے کا سوچ کے ہی اداس ہو رہی ہوں جس کے بارے میں اپ نے اس کمنٹ میں بتایا ۔واقعی دنیا میں دہشت گرد بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں اور دہشت گردی کو ایک عام نقطہ نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔ انسان کی کوئی قدر و قیمت رہی نہیں۔ پیسہ ہر چیز پر حاوی اگیا ہے ۔انسان کی نفسانی خواہشات ہر چیز پر حاوی اگئی ہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.24
JST 0.030
BTC 81979.25
ETH 1618.09
USDT 1.00
SBD 0.82