Contest : Photo story diary,rReturn home, Visit to my sister in law's city, back own city at same day. Pakistan .

in Knack4buzz3 days ago (edited)

السلام علیکم ،

صبح فجر کی نماز کے ساتھ ہی میرے شوہر کے پاس کال ائی کہ میرے میاں کی جماعت کے ساتھی سہہ روزے کے لیے نکل رہے تھے۔ ان کو فجر کے فورا بعد لاہور کے قریب ایک علاقے کماہاں کی طرف جانا تھا۔ تاکہ وہ وہاں جا کے لوگوں کو دین کی طرف بلانے کی دعوت دے سکیں۔ اور تین دن مسجد میں رک کر تبلیغ کا کام انجام دیں۔ناشتہ بنا کے اپنے شوہر کو دیا ۔

20241230_064718.jpg

20241230_070207.jpg

ان کی رہائش تین دن تک مسجد میں ہونی تھی وہاں سے انہوں نے مجھے مسجد کی تصویر بھیجی جہاں وہ لوگ رکے ہوئے تھے۔

20241230_064909.jpg

20241230_070136.jpg

مغرب کے بعد میرے شوہر کی واپسی ہوئی تو اس وقت میں چائے بنا رہی تھی۔ اور چائے کے ساتھ ڈونٹ تیار تھے۔ بچوں نے اپنے بابا کے انے کی خوشی میں ڈونٹ کی فرمائش کی تھی۔

20241230_065638.jpg

شوہر کو کھانا پیش کیا اور ملتان کے لیے جانے کا کہا ۔کیونکہ میری نند کی طبیعت کافی خراب تھی۔ اور ان کا اپریشن ہوا ہے۔ اس لیے ان کی خیریت پوچھنے کے لیے جانا ضروری ہے۔

حالانکہ میرے شوہر اج ہی واپس ائے تھے ۔مگر چونکہ ملتان جانا بھی ضروری تھا اس لیے ان کو چھوڑنے کے لیے بیسٹ ٹرمینل تک میں ساتھ گئی۔

20241230_065029.jpg

20241230_065115.jpg

بس کا ٹکٹ لے کے انتظار میں بیٹھ گئے اور جب روانہ ہو گئی تو میں واپس اگئی۔

20241230_065204.jpg

20241230_064940.jpg

راستے میں شدید دھند تھی ۔

20241230_070012.jpg

ایک ہی دن میں ا کے واپس جانے پر میرے شوہر کے سر میں کافی درد ہوا تھا مگر چونکہ جانا ضروری تھا اس لیے وہ چلے گئے اب دعا ہے کہ خیر عافیت سے واپس ائیں۔

32FTXiZsHoAW6noHJDhrg3W8ZKHVFSsLYM859aTDCF8iErMqD2scqqAPp3CEzig91XDmXRLpQLeyzXTJkG9VEprUqxL5LbmR7RTHYYytt7PN3xqgE6VEzgytrffAbx3Wi3VwYSLtV9YbCVnD.gif

@shaikhtuhin
@vishwara
@zishhafiz
اپ لوگ اس مقابلے میں شرکت کے لیے ائیں اور اپنی خوبصورت یادیں ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

Sort:  
 2 days ago 

3jpR3paJ37V8JxyWvtbhvcm5k3roJwHBR4WTALx7XaoRovpLCoFEXqcxwhX4MgDaarpNbWc7ezu8MPEWqB5UzaWuHFCpouFUMzXNXCazZyMiiciyNkFLPR75uAXAWVkQpnokS.jpeg

From which device you captured this image?

@hafsasaadat90

 yesterday 

You ask this because?

 yesterday 

Because not everyone can present a dish with such a beautiful presentation as well as image is too much clear.....

 yesterday 

all images are clear except for the last one. Did you have a look at the other posts?

 3 days ago 

This contest is about sharing your day with 6-8 photos and a minimum of text!
You also did not use the hashtags as written in the contest.

میرے خیال میں میں نے صحیح ہیش ٹیگز یوز کیے ہیں۔ اور جہاں تک ٹیکسٹ کا تعلق ہے وہ میں ایڈٹ کر کے کم کر دیتی ہوں۔

 yesterday 

You should use the hashtags in a different order

#entertainment #photography #thediarygame and you can add the topic of your day.

Also use a catchy title what you wrote is too much and there are typos.
You also have written the name of the third person you invited wrong.

میں نے یہ تینوں ٹیگ استعمال کیے ہہیں۔

میں نے اب پوسٹ کو اپڈیٹ کر دیا ہے برائے مہربانی مجھے ہیش ٹیگ کے سلسلے میں گائیڈ ضرور کریں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 97119.18
ETH 3450.55
USDT 1.00
SBD 1.56