The Diary Game 03/03/2021
Hello friends, how are you? I hope you are all well and I am also well. I have spent this day with my children and thank God I am very happy and the children are also very happy. The eldest son is Fahad Akhtar. He likes cartoons very much. The youngest daughter is Aden Rosh Akhtar. He likes fairy cartoons very much.
The youngest son is Aden from Aden.
He loves to play with dupatta.
He is only six months old. When Aden and Fahad go to school, Abdul Hadi cries and says, "I have to go too. Give me ten green rupees too.
Abdul Hadi is very artistic and Fahad and Aden go to school. Their papers are about to start. Nowadays they are not allowed to watch cartoons and they read very diligently. They want good marks in the results. Fahd fights with each other. He says I will have two cups. Aden says I will have two cups. May Allah make him successful in his studies and help him to learn knowledge and help him to recite the Holy Quran or may Allah make all our children righteous.
Amen.السلام علیکم دوستو کیا حال ہے آپ سب کے امید کرتا ہوں کے آپ بالکل خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہو میں نے آج کا دن اپنے بچوں کے ساتھ گزارا ہے
اور اللہ کا شکر ہے میں بہت خوش ہوں اور بچے بھی بہت خوش ہیں بڑا بیٹا فہد اختر ہے اسے کارٹون بہت پسند ہے اور چھوٹی بیٹی عدن روش اختر اسے پریوں والے کارٹون بہت پسند ہیں اور عدن سے چھوٹا بیٹا عبدالہادی ہے اسے گاڑیاں بہت پسند ہیں اور عبدالہادی سے چھوٹی بیٹی ہے جس کا نام خضرا شہزادی ہے اور اسے دوپٹے سے کھیلنا بہت پسند ہے وہ ابھی چھ ماہ کی ہے جب عدن اور فہد اسکول جاتے ہیں تو عبدالہادی روتا ہیں اور کہتا ہے میں نے بھی جانا ہے مجھے بھی گرین دس روپے دو اسے کلرز نام سارے آتے ہیں وہ ہر چیز کو کلر کے نام سے پکارتا ہے عبدالہادی بہت فنی ہے اور فہد اور عدن اسکول جاتے ہیں ان کے پیپر شروع ہونے والے ہیں آج کل ان کو کارٹون دیکھنے کی اجازت نہیں ہے اور وہ بہت دل لگا کر پڑھتے ہیں ان کو رزلٹ میں اچھے نمبر چاہیے ہوتے ہیں عدن اور فہد آپس میں لڑتے ہیں کہتے ہیں میں دو کپ لونگا عدن کہتی ہے میں دو کپ لونگی ایک پڑھائی کا ایک صفائی کا اللہ تعالی سب بچوں کو پڑھائی میں کامیاب کرے اور علم سیکھنے کی توفیق دے اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی توفیق دے یا اللہ ہمارے سب بچوں کو نیک بنا دے آمین
Hi,
Thank you for your contribution to the Steem ecosystem.
If you would like to support us, please consider voting for our witness, setting us as a proxy,
joining our Discord server, and delegating to the project by using one of the following links:
500SP | 1000SP | 2000SP | 3000SP | 4000SP | 5000SP | 10000SP | 100000SP