Club5050 Betterlife The Diary Game|| 24-8-2022 || 25% To @null || Steemit Azerbaijan☪✔ - By hammad44

in Steemit Azerbaijan☪✔2 years ago (edited)

🌼Assalam o Alaikum🌼

اسٹیمٹ اٹ کے تمام دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور خیر خیریت سے ہوں دوستو میں اج ایک بار پھر آپ لوگوں کے ساتھ اپنا کل کا گزرا ہوا دن شیئر کرنے جا رہا ہوں تو آئیے چلتے ہیں میری آج کی ڈائری کی طرف

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_2022825746074.png

Start Diary 24-8-2022

🌹Morning Time🌹

میں آج صبح سویرے اُٹھا تو اس وقت بادل چھائے ہوئے تھے اور ایسا لگ رہا تھا کہ بارش ہونے والی ہے تو میں اٹھا اور گھر سے باہر کھلی ہوا میں اپنے جانوروں کے پاس بیٹھ کر لڈو گیم کھیلنے لگ گیا میں کچھ دیر تک گیم کھیلتا رہا اس کے بعد گھر واپس آیا تو میرے مرغے ابھی تک بھوکے کھڑے تھے تو میں نے ان کو کھلانے کے لیے آٹا بنایا اور تمام مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا اور چھوٹے بچوں کو ٹھونڈ ٹھونڈ کر بند کر دیا اور پھر ہلکی پھلکی بارش شروع تھی میں اپنے استاد محترم کے پاس پہنچا تو اس نے کہا کہ بارش رکے تو دوکان پر چلتے ہیں اور پھر تھوڑی دیر اپنے کزنز کے ساتھ موج مستی کی کیونکہ موسم بہت پیارا تھا

IMG_20220825_041043.jpg

IMG_20220825_040932.jpg

💠Noon💠

اور جب دس بجے سے ٹائم اوپر ہوا تو اس وقت میں نے استاد محترم سے کہا کہ چلیں تو پتا چلا کہ آج چھٹی ہے دوکان پر نہیں جاناں تو میں گھر واپس آ گیا تھوڑی دیر گزری تھی کہ دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا میں نے کھانا کھایا اور پھر ایک دوست کو فون کیا تو اس نے بتایا کہ میں تمہاری طرف آ رہا ہوں کیونکہ میرا وہ دوست دوبئی جا رہا ہے اور اسے لے کر جانے والا میرا کزن ہے میری خالہ کا بیٹا ہے جو اسے لے کر جا رہا ہے تو جب میرا دوست پہنچا تو ہم ایک ساتھ میرے کزن کے گھر چلے گئے کیونکہ اس کے ساتھ بات چیت کرنی تھی دوبئی جانے والے معاملے میں تو وہاں اس کے پاس پہلے سے بھی مہمان بیٹھے ہوئے تھے تھوڑی دیر بعد گپ شپ ہوئی تو میں نے دوست سے کہا کہ تم بیٹھو میں گھر جا کر جلدی سے نہا کر ایا

IMG_20220825_042526.jpg

IMG_20220825_042543.jpg

🌻Afternoon🌻

تو میں گھر پہنچا میں نہایا نہانے کے بعد پھر کزن کے گھر پہنچ گیا تو میرے کزن نے کہا کہ اگر آپ کا دوست 21 ستمبر کا ٹکٹ لے تو اسے ٹکٹ ملے گا 40 ہزار میں اور میں جا رہا ہوں ،اٹھ ستمبر کو آگر آپ میرے ساتھ انا چاہیں تو آپ کا 55 ہزار میں ہو گیا تو میں نے اپنے کزن سے کہا کہ بھائی ایسا کریں انہیں ساتھ لے جائیں پندرہ ہزار کی کوئی بات نہیں آپ کے ساتھ جائیں گے تو انہیں راستے میں بھی مشکل پیش نہیں آئے گی تو اس نے کہا کہ پھر ٹھیک ہے آٹھ ستمبر کی تیاری کریں اس کے بعد میں اور میرا ایک کزن ہم اپنے اسی دوست کے ساتھ بیٹھ کر اس کے گھر چلے گئے

IMG_20220824_174253.jpg

IMG_20220824_174239.jpg

🌆Evening 🌆

اب ہم نے شام کا کھانا کھانے کے لیے جاناں تھا تو ہم وہاں پہنچے پہلے سے بھی دو دوست آئے ہوئے تھے اور خوب گپ شپ کی جب شام کا وقت ہوا تو میں نے اپنے ایک دوست کو فون کیا اور کہا کہ کہاں ہو آؤ چلیں اس کے بعد اپنے اسی کزن کو فون کیا اور پھر تین میرے کزن اور دو میرے دوست ہم کھانا کھانے کے لیے روانہ ہو گئے میانوالی شہر میں ایک ہوٹل پر بیٹھ کر کھانا کھایا اس کے بعد واپس روانہ ہو گئے اور میرے کزن نے مجھے گھر چھوڑا جب میں گھر پہنچا تو اس وقت بہت نیند آ رہی تھی تو میں سو گیا یہ رہی میری سارے دن کی مص

IMG_20220824_203748.jpg

❣️❣️Allah Hafiz ❣️❣️

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Thanks For Reading My Post
Best Regards

@hammad44

25% to @null

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 92903.81
ETH 3331.70
USDT 1.00
SBD 3.29