You are viewing a single comment's thread from:

RE: মজার ফটোগ্রাফি প্রতিযোগিতা। #৪৫

حالانکہ سردی کا موسم چل رہا ہے مگر پھر بھی ام تو عام ہی ہے پھلوں کا بادشاہ اس کو گرمی ہو یا سردی ہر موسم میں دیکھ کے منہ میں پانی ا جاتا ہے۔ کتنی خوبصورت تصویر ہے۔ میں نے اپنے بچپن میں کچے ام بہت کھائے ہیں۔ درخت سے توڑتی تھی اور چھیلے بغیر ہی کچے ام پر کاٹ کے نمک لگا کے کھا لیتی تھی۔ اور اس تصویر کو دیکھ کر مجھے اپنا بچپن یاد اگیا۔

Coin Marketplace

STEEM 0.14
TRX 0.24
JST 0.030
BTC 82140.81
ETH 1617.01
USDT 1.00
SBD 0.82